-
نانو ٹیکنالوجی کے دسویں قومی مقابلے
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵نانو ٹیکنالوجی کے دسویں دور کے دوسرے مرحلے کے مقابلے جمعہ تین ستمبر 2021 کو منعقد ہوئے، دسویں دور کے پہلے مرحلے کے مقابلے اگست 2021 کے اوائل میں آن لائن منعقد ہوئے تھے۔
-
غوطہ خوری کے مقابلوں میں ایران روس کو مشترکہ اعزاز
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴ایران اور روس نےغوطہ خوری کے چھٹے عالمی مقابلے میں مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کے سونے کے 2 تمغے
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ٹوکیو پیرالمپک میں دو ایرانی خاتون کھلاڑیوں نے نیزہ پھینکنے اور پسٹل شوٹنگ میں سونے کے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
پیرالمپک میں ایران کو چوتھا طلائی تمغہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ایرانی کھلاڑی امیر خسروانی نے پیرا لانگ جمپ کے مقابلوں میں ملک کے لیے چوتھا طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت میں جوہری توانائی کے ادارے کا اہم کردار
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ایران کی ترقی و پیشرفت میں اہم کردار کا حامل ہے۔
-
بین الاقوامی امریکی مقابلوں میں شریف یونیورسٹی کی ٹیم کی کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی ٹیم نے امریکی ایرو اسپیس اور ایوی ایشن طیاروں کی ڈیزائننگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایرانی نیزے باز کو ٹوکیو پیرالمپک میں چاندی کا تمغہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸ایرانی قومی ٹیم نے ٹوکیو پیرالمپک گیمز میں نیزہ پھیکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ملٹری گیمز میں ایرانی کمانڈروں کی تیسری پوزیشن
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے کمانڈروں نے روس میں جاری ملٹری گیمزم کے تین مرحلوں میں مجموعا تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
انٹرنیشنل ملٹری گیم کے پہلے دن ایران کی پہلی پوزیشن
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰اصفہان میں جاری انٹرنیشنل ملٹری گیم کے پہلے دن ایران آرمی کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں ایرانی پہلوانوں کا دوسرا مقام
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶ایران کے پہلوانوں نے روس میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایک ایک سونے اور چاندی اور پانچ کانسی کے تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔