SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی کامیابیاں

  • دنیا کا سب سے تیز رفتار آئس کلائمبر۔ ویڈیو

    دنیا کا سب سے تیز رفتار آئس کلائمبر۔ ویڈیو

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷

    ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ محسن بہشتی راد واحد ایسے کھلاڑی رہے جنھوں نے برف کی دیوار پر چڑھنے میں صرف چھے سیکنڈ لگائے اور پہلا مقام حاصل کیا۔ اتنے کم وقت میں ایرانی کھلاڑی نے منزل طے کر کے ملک کے لئے ایک تاریخ رقم کی ہے اور انہیں ان مقابلوں میں دنیا کا سب سے تیر رفتار آئس کلائمبر قرار دیا گیا ہے۔

  • آئیس ہائیکنگ میں ایران کا دوسرا گولڈمیڈل

    آئیس ہائیکنگ میں ایران کا دوسرا گولڈمیڈل

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    ایران کے محمد رضا صفدریان نے آئیس ہائیکنگ میں ملکی تاریخ کا دوسرا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔

  • آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو سونے کا تمغہ

    آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو سونے کا تمغہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸

    ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔

  • ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی

    ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷

    ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے جمعرات کی شب تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے ایک حساس میچ میں اپنے پڑوسی ملک عراق کی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔

  • ایران کی کامیابی پر سفیرِ پاکستان کی مبارکباد

    ایران کی کامیابی پر سفیرِ پاکستان کی مبارکباد

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱

    پاکستان کے سفیر نے ایک تہنیتی پیغام جاری کر کے فوٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں ایران کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ایرانی کٹ اومیکرون کے ٹیسٹ میں بھی کارآمد

    ایرانی کٹ اومیکرون کے ٹیسٹ میں بھی کارآمد

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹

    ایران میں تیار اور زیر استعال کووڈ ٹیسٹ کٹ، نئے ویرینٹ اومیکرون کی تشخیص کے لیے بھی کارآمد ہیں۔

  • تائیکوانڈو کی عالمی درجہ بندی میں ایران کھلاڑی سرفہرست

    تائیکوانڈو کی عالمی درجہ بندی میں ایران کھلاڑی سرفہرست

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱

    پومسے کے ایرانی کھلاڑی تائیکواندو فیڈریشن کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔

  • ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت

    ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳

    ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت میں تبدیل ہوگئی ہے۔

  • دستکاری کا عالمی ایوارڈ ایرانی خاتون کے نام

    دستکاری کا عالمی ایوارڈ ایرانی خاتون کے نام

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷

    انٹرنیشنل ہینڈکرافٹس ایوارڈ دوہزار اکیس ایران کی ایک فنکار خاتون نے اپنے نام کر لیا۔

  • ایرانی فلم گڈ بائے اولمپک کے لیے ایک اور عالمی ایوارڈ

    ایرانی فلم گڈ بائے اولمپک کے لیے ایک اور عالمی ایوارڈ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵

    مختصر دورانیے کی ایرانی فلم خداحافظ یا گڈبائے اولمپک، سینڈبار فلم فیسٹول کی جانب سے بہترین فلم کا سلور ایواڈ دیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۳ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS