-
ایرانی فوج کو اسمارٹ بموں سے لیس کیا جائے گا
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱ایران کے دفاعی ماہرین کے تیار کردہ اسمارٹ بم جلد فوج کے حوالے کردیئے جائیں گے۔
-
فٹسال کی عالمی درجہ بندی، تین ایرانی ٹاپ ٹین میں شامل
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵فٹسال کی عالمی درجہ بندی دوہزار اکیس میں تین ایرانیوں کے نام ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔
-
خلائی شعبے میں پیشرفت کے لئے کسی کی اجازت درکار نہیں: ایران
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلائی شعبے میں ترقی و پیشرفت کو اپنے ملک کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
ایرانی سیٹلائٹ کیریئر سیمرغ کی کامیابی پر امریکہ سیخ پا
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳امریکہ نے ایران کی جانب سے کامیابی کے ساتھ سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر کو خلا میں بھیجے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایجادات کے عالمی مقابلے میں ایرانی بچوں کی دھوم
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰ایران کے اسکولی طلبا نے ہندوستان میں ہونے والے جدت طرازی اور ایجادات کا مقابلہ جیت لیا ہے۔
-
ٹیبل ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں ایران کی ترقی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶ٹیبل ٹینس کے تین ایرانی کھلاڑی عالمی درجہ بندی میں اوپر آ گئے ہیں۔
-
ایرانی فلم سماجی فاصلہ کے لیے ہالینڈ فلم فیسٹول کا ایوارڈ
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸مختصر دورانئے کی ایرانی فلم سماجی فاصلہ کو ہالینڈ میں ہونے والے انٹرنیشنل ہائیکو فلم فیسٹول کی بہترین فلم قرا دیا گیا۔
-
ایرانی پہلوانوں نے دو اور تمغے اپنے نام کئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳ایران نے پیراویٹ لفٹنگ ورلڈ چیمپیئن شپ میں دو اور تمغے اپنے نام کر لئے ہیں۔
-
پیرا ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ+ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲پیرا ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ حاصل ہو گیا ہے۔
-
پیرا ایشین یوتھ پیرا ڈوکس مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے 23 تمغے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴پیرا ایشین یوتھ گیمس کے پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر تئیس تمغے حاصل کئے۔