-
ایشین لیگ چیمپیئنز میں ایران کے گول کیپر کا بہترین مقام
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ایران کی ٹریکٹر فٹبال ٹیم کے گول کیپر نے ایشین چیمئنزلیگ میں بہترین مقام حاصل کر لیا۔
-
تائیکوانڈو کی عالمی رینکنگ میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں کو ارتفا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶ایران کی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑیوں کا عالمی رینکنگ میں ارتقائی سفر جاری ہے۔
-
فن لینڈ کے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں ایران کا طلائی تمغہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰فنلینڈ میں منعقدہ ٹیبل ٹینس کے عالمی مقابلوں میں ایران کے کھلاڑی نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
-
تین ایرانی پہلوان عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷تین ایرانی پہلوان گریکو رومن کشتی کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔
-
مکمل ایرانی ایئر پیوری فائر سسٹم عالمی منڈیوں میں جانے کے لیے تیار
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷ایرانی ماہرین کا تیار کردہ نینو ایئر پیوریفائر سسٹم بہت جلد عالمی منڈیوں میں دستیاب ہوگا۔
-
پیرا پاور لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو چاندی کا تمغہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸ایرانی ویٹ لفٹر امیر جعفری نے جارجیا میں ہونے والے پیرا پاور لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں پینسٹھ کیلوگرام کے سیٹ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
اسکوائش کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹ایشین اسکوائش چیمپین شپ کے مقابلوں میں شریک ایرانی ٹیم نے سنگاپور کو تین دو سے ہرا دیا ہے۔
-
انڈونیشیا کے بین الاقوامی فیلم فیسٹول میں ایران کی شارٹ فلم زنگ تفریح کو ایوارڈ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱ایرانی شارٹ فلم زنگ تفریح نے انڈونیشیا میں بین الاقوامی شارٹ فلم اور فوٹوگرافی فیسٹیول آئی پی ایس ایم ایف میں بہترین شارٹ فلم کا ایوارڈ حاصل کیا۔
-
پیرا پاور لفٹنگ چیمپین شپ میں ایران کا پہلا طلائی تمغہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۲پیرا پاور لفٹنگ کے عالمی میں مقابلوں میں شریک ایرانی کھلاڑی نے ملک کے لئے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔
-
کراٹے چیمپین شپ میں سماعت سے محروم ایرانی خواتین کی برتری
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰سماعت سے محروم افراد کی عالمی کراٹے چیمپین شپ ایرانی خواتین ٹیم نے جیت لی۔