-
شہدا کی یادگاریں، قاسم کے جانشیں قاآنی کی آغوش میں۔ تصاویر
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی کی شہدا کے بچوں کے ساتھ انسیت و الفت شہدا کے یتیم بچوں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی پدرانہ شفقتوں کی یاد تازہ کر دیتی ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کا الٰہی و سیاسی وصیت نامے کا اردو ترجمہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-
-
صوبہ ایلام میں سوگ کےایام کےروایتی مراسم (چمر)
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴ایران کے صوبے ایلام کے تین ہزار شہداء کی یاد میں منائے جانے والے مراسم میں اس صوبے کے روایتی چمر مراسم کا انعقاد کیا گیا، یہ مراسم سوگواری کے ایام میں منعقد کیئے جاتے ہیں اور قدیم ایام سے اس صوبے میں رائج ہیں۔
-
ملک کی ترقی کا راز انقلابی جذبہ ہے : صدرمملکت
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک کی پیشرفت و کامیابی کا راز انقلابی جذبہ ہے۔ ۔
-
ایران میں مقدس دفاع کی تقریبات
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
خورشید دوکوهه کے عنوان سے یادگاری تقریب کا انعقاد
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴تہران کے اندیشہ ہال میں سردار جاویدالاثر حاج احمد متوسلیان «خورشید دوکوهه» کے عنوان سے 08 جولائی 2021 کو یادگاری تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے سپریم لیڈر کے دفاعی امور میں مشیر جنرل دھقان ، تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسن زادہ ، ایرانی پارلیمینٹ میں تہران کے نمائندے محمد کوثری اور دیگر اعلی سول و فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱نواسۂ رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تہران کے اندیشہ پارک میں دو شہداء گمنام کی تدفین کی گئی۔
-
محاذ جنگ کی یادگار تصاویر
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۵مسلط کردہ جنگ کے محاذوں پر مجاہدین اسلام کی یادگار تصاویریں، ان دلیر و بہادر جوانوں کی ایثار و قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں، ان دلیر و غیور بہادروں نے اپنی جانوں پر کھیل کر ملک عزیز ایران کا دفاع کیا اور دشمن کو ناکوں چنے چبوائیں، یہ تصاویر مقدس دفاع کے شہداء کی البنم میں محفوظ ہیں اور اس سال تین خرداد خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شائع ہوئی ہیں۔
-
شہدا، خوف اور اندوہ سے امان کی بشارت دے رہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے شہیدوں کے پیغام کو زندہ رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ شہدائے کرام کا عالم برزخ میں خاص مقام ہے اور راہ شہادت پر چلنے والوں کے لئے خوف اور غم سے امان کی بشارت دے رہے ہیں۔
-
شہیدوں کے پیغامات پر عمل کرنے کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ