SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران کے شہداء اور جانباز

  • شہدا، خوف اور اندوہ سے امان کی بشارت دے رہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    شہدا، خوف اور اندوہ سے امان کی بشارت دے رہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے شہیدوں کے پیغام کو زندہ رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ شہدائے کرام کا عالم برزخ میں خاص مقام ہے اور راہ شہادت پر چلنے والوں کے لئے خوف اور غم سے امان کی بشارت دے رہے ہیں۔

  • شہیدوں کے پیغامات پر عمل کرنے کی تاکید

    شہیدوں کے پیغامات پر عمل کرنے کی تاکید

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • رہبرانقلاب اسلامی کا صوبہ یزد کے شہدا کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب (تصاویر)

    رہبرانقلاب اسلامی کا صوبہ یزد کے شہدا کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب (تصاویر)

    Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵

    صوبہ یزد کے چار ہزار شہدا کی یاد میں منعقدہ سالانہ کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظ اللہ کی ملاقات

  • دہشتگرد گروہوں کو امریکہ کے خفیہ اداروں نے قائم کیا: سید حسن نصراللہ

    دہشتگرد گروہوں کو امریکہ کے خفیہ اداروں نے قائم کیا: سید حسن نصراللہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸

     سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر لبنان کو خانہ جنگی کی آگ میں جھونکنا چاہتے ہیں۔

  • اعلی دفاعی اہداف کے حصول کی کوشش جاری رہے گی ، وزیردفاع حاتمی

    اعلی دفاعی اہداف کے حصول کی کوشش جاری رہے گی ، وزیردفاع حاتمی

    Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے لیے اعلی ترین دفاعی اہداف کے حصول کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔

  • تین شعبان یوم پاسدار

    تین شعبان یوم پاسدار

    Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح نے ۳ شعبان المعظم سید الشہدا، سبط مصطفیٰ(ص)، دلبند زہرا (ع)، نور چشم مرتضیٰ (ع)، حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کو یوم پاسدار کا نام دیا گیا ہے۔

  •   شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید و فداکار خواتین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں ان مجاہد، فداکار اور شجاع خواتین کو اسلامی انقلاب کی قابل فخر چوٹیوں پر فائز قرار دیا ہے۔

  • شہداء دو کوھہ کی یاد میں سیمینار

    شہداء دو کوھہ کی یاد میں سیمینار

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷

    شہداء دو کوھہ خاصطور پر حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل حاج ابراہیم ہمت کی یاد میں سیمینار معقد ہوا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی،  حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے کمانڈر حسن حسن زاده، حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے سابق کمانڈر جنرل محمد رضا یزدی اور دیگر عسکری عہدیداروں نے شرکت کی یہ سیمینار تہران میں اندیشہ ہال میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ منعقد ہوا۔ 

  • عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷

    بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

  • مقدس دفاع کےدوران رہبرانقلاب اسلامی کی یادگارتصاویر

    مقدس دفاع کےدوران رہبرانقلاب اسلامی کی یادگارتصاویر

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱

    آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران بارہا ایسے مواقع آئے ہیں کہ جب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس زمانے میں مجاہدین اسلام کے ہمراہ میدان جنگ کے محاذوں پر موجود رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پینٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
    خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پینٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
    ۳۷ minutes ago
  • حالیہ جنگ کے بعد امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کریں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
  • یورپی ائمہ جماعت کا دورہ مقبوضہ فلسطین، مصر کے جامعۃ الازہر کی سخت مذمت
  • ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
  • درہ خرم آباد یونسکو کی عالمی میراث میں ہوا شامل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS