-
ریت کی زبان میں شہدا کو خراج عقیدت ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ایران، دارالحکومت تہران میں شہیدوں کے اہل خانہ کے اعزاز میں ہونے والی ایک تقریب میں ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے ریت کے ذروں سے شہیدوں اور انکے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
دفاع مقدس کے حقائق کو آب و تاب کے ساتھ زندہ رکھنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کے حقائق کو زندہ رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اس بات کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے کہ دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کردیا جائے یا اس تاریخی حقیقت پر کوئی گرد بیٹھ جائے -
-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پیکروں سے عوام کا وداع/ تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پاک پیکروں سے عوام نے وداع کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
دارالحکومت تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں خواتین کا اجتماع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲فوٹو گیلری
-
مدافع حرم شہید مجید قربانخانی کی تدفین
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹فوٹو گیلری
-
شہید مهدی اور شہید حمید باکری کی یاد میں سیمینار
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۴فوٹو گیلری
-
شہدا کی میزبانی میں ایک معنوی سفر "راہیان نور"
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
شہد اء کے قبروں کی گرد افشانی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲فوٹو گیلری
-
دفاع مقدس اور مدافعین حرم کے شہداء کا جلوس جنازہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۸فوٹو گیلری