-
شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کا مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کمپیین
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمہ چلائے جانے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمہ چلائےجانے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
پردے پر پابندی کے بارے میں یورپی عدالت کے فیصلے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اداروں میں پردہ یا مذہبی علامت سے استفادہ کئے جانے پر پابندی کے بارے میں یورپی عدالت کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔
-
بحرین،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پھانسیوں پر نکتہ چینی
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نےکہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں تشدد کے ذریعے اعتراف لینے کے بعد لوگوں کو موت کی سزائیں دی جارہی ہیں۔
-
اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کر رہا ہے۔
-
سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی حکام پر عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جانا چـاہئے
-
روہنگیا مسلمانوں کے مستقبل پر تشویش ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی میانمار کے صوبے آراکان میں سینکڑوں روہنگیا مسلمانوں کے مستقبل کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرینی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کردیا
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کے مجاہد رہنما شیخ علی سلمان کی نو سال قید کی سزا کی توثیق پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا فلسطینیوں کی غیرقانونی گرفتاریوں پر احتجاج
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کی غیرقانونی گرفتاریوں پر احتجاج کیا ہے۔