-
بحرین میں گرفتاریاں جاری رہنے کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں گرفتاریاں جاری رہنے کی مذمت کی ہے-
-
عراق میں انسان دوستانہ امداد ناکافی ہے، ایمنسٹی انٹر نیشنل
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۱ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں انسان دوستانہ امداد ناکافی رہی ہے۔
-
نائیجیریا کی فوج، تین سو سینتالیس شیعوں کے قتل عام کی ذمہ دار
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے تین سو سینتالیس شیعہ مسلمانوں کو قتل کر کے اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا ہے۔
-
بحرین میں آزادی بیان کی کھلی خلاف ورزی
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف سخت عدالتی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی بیان کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے-
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزی پر بڑھتی ہوئی تنقید
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۳سعودی عرب کی آل سعود حکومت، بین الاقوامی انتباہات کی کوئی پرواہ کئے بغیر اپنے ملک میں سرگرم سیاسی شخصیات کی سرکوبی اور عام شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہ دار اس ملک کی فوج ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا کی فوج کو شیعہ مسلمانوں کے ہولناک قتل عام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے پر، ایمنسٹی انٹر نیشنل کی تنقید
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مغربی ملکوں کے توسط سے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
آل خلیفہ کی وحشیانہ مظالم کا سلسلہ جاری
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱بحرین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آل خلیفہ نے مظلوم بحرینی عوام کے خلاف مختلف طرح سے تشدد آمیز اقدامات بڑھادئے ہیں۔
-
تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کا معاہدہ غیر قانونی
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن کے بارے میں ترکی اور یورپی یونین کے معاہدے کو غیر قانونی اور غیر اخلاقی قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں گذشتہ تین مہینوں میں پچھتر افراد کو پھانسی کی سزا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک سعودی اور ایک یمنی باشندے کو پھانسی کی سزا دیئے جانے کی خبر دی ہے