-
تیز رفتاری کے ساتھ علمی و سائنسی پیشرفت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی ممتاز اور برتر علمی شخصیات اور سائنسی ماہرین نے بدھ کے روز ملاقات کی - اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے دنیا کی تیز رفتار علمی و سائنسی ترقی کے ماحول میں، ایران کی علمی و سائنسی پیشرفت جاری رہنے کو ضروری اور ناگزیر قرار دیا-
-
پاک و ہند کےمابین جنگ میں 10 کروڑ افراد کی ہلاکت کا خدشہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ ہوئی تو 10 کروڑ افراد مارے جائیں گے ۔
-
ایران اور ایٹمی ٹیکنالوجی ، ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ کا بیان
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۴ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کو دیسی بنا لینے کی خبر دی ہے۔
-
سمندری طوفان کو روکنے کے لئے ٹرمپ ایٹم بم کا استعمال کریں گے
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک عجیب و غریب اور غیر منطقی بیان میں طوفان کو روکنے کے لئےایٹم بم استعمال کرنے کی بات کرڈالی ہے
-
جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے متوقع نئے فیصلے
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹جوہری معاہدے پر ایرانی نئے فیصلوں کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھا جائے، روس
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶روس نے جو گروپ چار جمع ایک کا اہم رکن ہے، جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھے جانے پر زور دیا ہے۔
-
جوہری ہتھیار عالمی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ : ایران
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷اسلامی جہوریہ ایران نے جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی نظرثانی سے متعلق عالمی کانفرنس میں کہا ہے کہ جوہری ہتھیار عالمی امن و سلامتی اور پوری انسانیت کے لئے سنگین خطرہ ہے.
-
سعودی عرب کے ایٹمی خواب کی امریکی تعبیر
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی تصدیق
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی دیوانے کے ہاتھ میں امریکی خنجر
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ