-
کوانٹم کے شعبے میں پیشرفت روشن مستقبل کی علامت: علی اکبر صالحی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ کوانٹم کے شعبے میں پیشرفت روشن مستقبل کی علامت ہے۔
-
ایران، بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳ایران میں بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح ہوگیا۔
-
ہندوستان نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈ حمل کرنے کی توانائی رکھنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری پر خاموشی، آئی اے ای اے کی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان ، ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے جابندارانہ رویئے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکا کی واپسی سے پریشان صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن سے درخواست
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ اینٹی بلینکن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امید ہے کہ امریکا، ایران کے ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں آئے گا۔
-
ایران ؛ ایک سو تینتیس ایٹمی اور ٹیکنالوجیکل منصوبوں کا افتتاح
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کی پندرھویں سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر سو سے زائد مختلف ایٹمی مصنوعات اور منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔
-
ایران میں ایٹمی ترقی بلا وقفہ جاری
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ کی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰برطانیہ کیمیائی، جراثیمی یا کسی بھی نامعلوم خطرے کی صورت میں ایٹم بم استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں چالیس فی صد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کرونا تو کرونا ہے ، ہم تو کیمیائی اور ایٹمی خطروں کے لیے پوری طرح تیار ہیں، وزیردفاع کا اعلان
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج جراثیمی، کیمیائی اور ایٹمی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل میں اسرائیل ملوث
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴ایران نے کہا ہے کہ شہید فخری زادہ کے قتل میں ناجائز صہیونی ریاست ملوث تھا۔