-
شمالی کوریا نے کیسے تباہ کئے اپنے ایٹمی لیب؟ ۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں اپنی صداقت و ثابت کرنے کے لئے شمالی کوریا نے اپنے دیرینہ دشمن امریکہ پر اعتماد کیا اور میڈیا والوں کی موجودگی میں اپنے بعض ایٹمی تحقیقاتی مراکز کو تباہ کر دیا۔مگر اس کے باوجود امریکہ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو منسوخ کرتے ہوئے ایک بار پھر انہیں دھمکانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔
-
اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین، ٹرمپ کے فیصلے کے حامی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸عالمی سطح پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر جہاں بڑے پیمانے پر نکتہ چینی ہو رہی ہے اوراس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کی حمایت کی۔
-
جوہری معاہدے سے نکلنا ٹرمپ کی بڑی غلطی : باراک اوباما
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کو بہت بڑی غلطی قرار دیاہے۔
-
صیہونی حکومت کے پاس ایٹمی اسلحہ ہے
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی اسلحہ رکهنے والوں پرتنقید
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی خلاف ورزیوں پر ایران کا جواب دوٹوک : ایڈمیرل شمخانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھےگا اور یورپ کو چاہئے کہ وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے جھانسے میں نہ آئے۔
-
سعودی ولیعہد کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اپنی توانائیوں پر کسی سے بات چیت نہیں کرے گا
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران یوینیوم کی کئی گنا افزودگی کے لئے تیار ہے
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کے ایٹمی طاقت بنجانے کا اعلان
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ