-
تاریخ بشر کا سب سے خطرناک بم دھماکہ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰روسی ساخت کا تسار نامی ہائیڈروجن بم جسے دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن بم کا نام دیا جاتا ہے۔ حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں انیس و اکسٹھ میں سوویت یونین کے ذریعے آزمائے گئے تسار ہائیڈروجن بم اور اسکے تباہ کن دھماکے کی شدت کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
انٹونیو گوترش کا ایٹمی ہتھیاروں سے درپیش خطروں کے بارے میں انتباہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایٹمی ہتھیاروں کا خطرہ روز بروز بڑھنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
بیروت دھماکے کے بعد تباہی کے افسوسناک مناظر۔ ویڈیو/تصاویر
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷منگل کی شام لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک قریب ڈیڑھ سو افراد کے جاں بحق اور قریب پانچ ہزار افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گورنر بیروت کے مطابق ہیروشیما اور اور ناگاساکی پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد تازہ ہو گئی۔ دھماکے سے بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے اور ایک ابتدائی اندازے کے مطابق دس سے پندرہ ارب ڈالر کا مالی نقصان لبنان کو اٹھانا پڑا ہے۔
-
ایٹمی بمباری کی برسی پر جاپان کا انتباہ: ایسا جرم کبھی نہ دوہرایا جائے
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰جاپان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ہونے والی ایٹمی بمباری جیسے واقعات کبھی دوہرائے نہیں جانے چاہیے۔
-
ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱جاپان کے وزیراعظم نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسے شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی پچھترویں برسی کے موقع پر ایسے سانحات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاپ نے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کا مطالبہ کردیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے دنیا سے عام تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سمندری طوفان کو روکنے کے لئے ٹرمپ ایٹم بم کا استعمال کریں گے
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک عجیب و غریب اور غیر منطقی بیان میں طوفان کو روکنے کے لئےایٹم بم استعمال کرنے کی بات کرڈالی ہے
-
امریکی تحفہ! ۔ کارٹون
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶دنیا میں امریکہ واحد ایسا خونخوار ملک ہے جو انسانوں کے خلاف ایٹم بم استعمال کرنے جیسے گھناؤنے جرم کا مرتکب ہوچکا ہے۔6 اگست 1945 میں امریکہ نے جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی شہروں پر ایٹم بم گرا کر قریب ایک لاکھ ساٹھ ہزار بے گناہ لوگوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
جاپان پر امریکا کا ایٹمی حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا میں پندرہ ہزار تین سو پچانوے ایٹمی ہتھیار ہیں : اسٹاک ھوم بیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳اسٹاک ہوم کے انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا میں پندرہ ہزار تین سو پچانوے ایٹمی اسلحے موجود ہیں ۔ اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ امریکا اور روس، اگر چہ اپنے ایٹمی اسلحے کے گوداموں میں کمی کا کام سست روی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں لیکن جوہری ہتھیاروں کی جدید کاری میں بھی مصروف ہیں ۔