-
جاپان نے امریکی ایٹمی بمباری کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۳جاپان کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کو عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر سے ایٹمی بمباری کے لئے معافی مانگنے کا مطالبہ
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷امریکا کے سائنسدانوں اور امن کے لئے کام کرنے والے کارکنوں نے صدر باراک اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاپان پر امریکی بمباری میں مارے جانے والوں کے لواحقین سے معافی مانگیں۔
-
جاپان پر امریکا کی ایٹمی بمباری پر معافی مانگنے سے اوباما کا انکار
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۷امریکی صدر باراک اوباما نے جاپان پر ایٹمی بمباری کا دفاع کیا ہے
-
ایٹمی بمباری پر معافی مانگنے سے امریکا کا انکار
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جاپان پر ایٹمی بمباری کرنے پر معافی نہیں مانگے گا۔