بیروت دھماکے کے بعد تباہی کے افسوسناک مناظر۔ ویڈیو/تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i370449-بیروت_دھماکے_کے_بعد_تباہی_کے_افسوسناک_مناظر_ویڈیو_تصاویر
منگل کی شام لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک قریب ڈیڑھ سو افراد کے جاں بحق اور قریب پانچ ہزار افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گورنر بیروت کے مطابق ہیروشیما اور اور ناگاساکی پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد تازہ ہو گئی۔ دھماکے سے بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے اور ایک ابتدائی اندازے کے مطابق دس سے پندرہ ارب ڈالر کا مالی نقصان لبنان کو اٹھانا پڑا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷ Asia/Tehran