-
ایران نے عالمی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ ہمیشہ تعاون کیا ہے: علی باقری کنی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ایران نے عالمی ایٹمی ایجنسی کے ایک مؤثر اور اہم رکن کی حیثیت سے ہمیشہ اُس کے ساتھ بھر پور تعاون کیا ہے۔
-
سابق صیہونی افسر نے ایران کے بالمقابل ناکامی کا اعتراف کیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے ایران کے مقابلے میں اسرائیل کی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے بورل کے ساتھ ملاقات کو دوستانہ اور تعمیری قرار دیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جوزپ بورل کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو دوستانہ اور تعمیری قرار دیا۔
-
ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تازہ رپورٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران کے بارے میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں تہران پر روس کو ڈرون طیارے فراہم کئے جانے کا الزام عائد نہیں کیا گیا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کا کوئی متبادل نہ ہونے پر زور
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ثقافت ، صحافت اور سیاحت کے شعبوں میں ایران پاکستان تعلقات میں توسیع پرتاکید
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸ایران اور پاکستان صحافت اور سیاحت کے شعبے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو فروغ دیں گے۔
-
ایران کے جوابی اقدامات کی وضاحت
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کے ایران کے فیصلے پر یورپ کا رد عمل
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹یورپی ٹرائیکا برطانیہ فرانس اور جرمنی نے 60 فیصد یورینیم کی افزودگی کے ایران کے فیصلے پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کے بعد ایران کے جوابی اقدامات کا آغاز
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کے جواب میں تہران نے اپنی قومی ایٹمی ایجنسی میں جوابی اقدامات کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد امریکہ کی تخریبی جدوجہد کا نتیجہ: روس
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹روس نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں پاس ہونے والی ایران مخالف قرارداد کو امریکہ کی تخرینی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔