-
بصرہ سے روایتی اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷گزشتہ روز عراق کے شہر بصرہ سے بنی عامر قبیلے کے ہزاروں افراد نے اپنی قدیمی روایت کے تحت اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا جو چہلم کے موقع پر کربلائے معلیٰ پہنچیں گے۔
-
لیجیئے طالبان کی پریڈ بھی دیکھیئے!
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹افغانستان سے امریکی فرار کی سالگرہ پر طالبان نے پریڈ کر کے ایک بار پھر افغان عوام کے سامنے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ پریڈ کے دوران انواع و اقسام کے غیر ملکی ہتھیاروں، فوجی گاڑیوں اور فوجی اور نیم فوجی دستوں کو اُس اسٹیج کے سامنے سے گزارا گیا جہاں طالبان حکومت کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ ایک قابل توجہ بات اس پریڈ کی یہ رہی کہ اس میں خودکش حملہ آوروں کا دستہ بھی شامل تھا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے پریڈ کرنے والوں میں ایک بڑی تعداد افغانستان کی سابق قومی فوج کے اہلکاروں کی تھی۔
-
صدر ایران رئیسی اور کابینہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب نے اپنے خطاب میں ملک کی پیشرفت و ترقی کے لئے صدر رئیسی اور انکی کابینہ کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا اور حکومتی اقدامات کے طفیل عوام میں امید اور اعتماد کی سطح میں اضافے کو حکومت کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا۔
-
عراق کی تازہ صورتحال، ویڈیوز کی زبانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان نے مقتدیٰ صدر کی تقریر کے بعد دارالحکومت بغداد اور ملک کے دیگر علاقوں سے کرفیو اٹھانے کی اطلاع دی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں امام رضا علیہ السلام کی قبر اطہر کی غبار روبی۔ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار روبی کا روح پرور اور معنوی عمل رہبر انقلاب اسلامی اور دیگر معزز شخصیات کے ہاتھوں انجام پایا۔
-
صیہونی دھمکیوں پر صدر ایران کا ردعمل۔ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے مشورہ دیا کہ بڑی بڑی باتیں کرنے سے پہلے وہ یہ دیکھ لیا کرے کہ جو کچھ وہ کہہ رہی ہے، کیا وہ موجودہ حقائق سے میل کھاتا ہے۔
-
عراق کے حالات بگڑے، سعودی چینل کی شیطنت برملا ہوگئی+ ویڈیوز
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴صدر دھڑے کے حامی فسادیوں نے عراقی صدارتی محل پر حملہ کر دیا۔
-
پاکستان؛ تباہ کن سیلابی صورتحال کے درمیان وزیر اعظم متاثرہ علاقوں میں۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب اور اسکے باعث ہونے والی وسیع تباہی کی گزشتہ کئی دہائیوں میں کوئی نظیر نظر نہیں آتی۔ مرنے والوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ کئی ہزار زخمی ہیں۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق تین کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں مکانات سیلاب کی ںذر ہو گئے، ڈیڑھ سو کے لگ بھگ پل اور کئی عدد ڈیم مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ دسیوں ہزار ایکڑ زمین پر لگیں فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اسکے علاوہ کئی لاکھ پالتو جانور بھی تلف ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
ماسکو سے جنگ کے نتائج سامنے آنے لگے!
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶ماسکو میں گھومنے والے شرابی امریکی سفارت کار پر روس نے ردعمل کا اظہار کیا۔
-
امریکا، درجنوں درخت کی نسلیں معدومیت کا شکار
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۷امریکا میں درجنوں اقسام کے درخت حملہ آور کیڑوں اور موسمیاتی تغیر کے سبب ہونے والی خوشک سالی، آتشزدگی اور شدید موسم کی وجہ سے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔