صیہونی دھمکیوں پر صدر ایران کا ردعمل۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i410469-صیہونی_دھمکیوں_پر_صدر_ایران_کا_ردعمل_ویڈیو
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے مشورہ دیا کہ بڑی بڑی باتیں کرنے سے پہلے وہ یہ دیکھ لیا کرے کہ جو کچھ وہ کہہ رہی ہے، کیا وہ موجودہ حقائق سے میل کھاتا ہے۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳ Asia/Tehran