-
شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹روس کا کہنا ہے کہ شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش کرنی چاہیے۔
-
امریکہ دہشتگردوں کو مسلح کر رہا ہے
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰امریکا یمن میں تکفیری دہشت گردوں کو مسلح کر رہا ہے ۔
-
چاروں طرف سے موت اسرائیل کی جانب بڑھ رہی ہے(دوسرا حصہ)
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷دوسری بات یہ ہے کہ حزب اللہ اور ایران کے پاس اس وقت تین اسرائیلی ڈرون پہنچ چکے ہیں جو حال ہی میں سرنگوں کئے گئے ہیں۔ ان ڈرون طیاروں میں اطلاعات کے ذخائر ہیں ۔ ان اطلاعات کو اسرائیل کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کو اس کی اوقات دکھا دی + ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲شامی فوج کے ائیرڈیفنس سسٹم نے ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا۔
-
شام پر امریکی حملے، جنگی جرائم ہیں : اقوام متحدہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد ، 2014 سے داعش دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے وجود میں لایا گیا اور اسی وقت سے شام میں اس نام نہاد اتحاد نے اپنی جارحانہ کاروائیوں کا آغاز کیا-
-
اردوغان کی شام میں فوج بھیجنے پر تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰ترکی کے صدر اردوغان نے ترک فوج کو جلد ہی شمالی شام میں دریائے فرات کے مشرق میں تعینات کرنے کی خبر دی ہے
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پر امریکا کی برہمی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام : دہشت گردوں کو مدد پہنچانے والے قافلے پر حملہ سے امریکا سیخ پا
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہ جبہہ النصرہ کو مدد پہنچانے والے قافلے پر حملے کی خبر سے امریکا سیخ پا ہوگیا ہے۔
-
شام کے بارے میں ترکی کی پالیسوں پر تنقید کا سلسلہ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱ترکی کی ریپبلکن پیپلز پارٹی، سی ایچ پی، کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو نے شام کے بارے میں صدر رجب طیب اردوغان حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔
-
شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر خان شیخون کا محاصرہ کر لیا
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱شامی فوج نے جنوبی صوبے ادلب کے اسٹریٹیجک شہر خان شیخون کا محاصرہ کر لیا ہے۔