-
عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام پہنچا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵مختلف قسم کے جدیدترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام کے علاقے رقہ پر ترکی کی بمباری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷ترکی کی فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبہ "رقہ" میں توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کو نئے سال کا تحفہ راکٹوں کی صورت میں ملا
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
تیل لوٹنے کے لئے امریکی فوجیوں کا ایک اور دستہ غیر قانونی طور پر شام میں داخل
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور دستہ غیر قانونی طور پر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام میں جبہت النصرہ کے ٹھکانوں پر روسی فوج کا حملہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴شمالی شام میں روسی فوج نے جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں نے اب شام کا رخ کر لیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شامی پارلیمنٹ نے کی مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷شام کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کا حملہ+ تصاویر
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰شام پر صیہونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر منگل کے روز فضائی حملہ کیا تھا۔