-
شامی وزیر خارجہ نے ملک کے بحران کی اصلی وجہ بتا دی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳شام کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی کی کھلی حمایت کی وجہ سے آج بھی اس ملک میں داعش اور نصرہ فرنٹ جیسے دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں۔
-
شام کی بندرگاہ پر صیہونی ٹولے کی بمباری۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵گزشتہ شب صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر حملہ کیا جس کے بعد وہاں موجود کئی کنٹینروں میں آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس حملے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ بندرگاہ کے قریب ایک شہری نے صیہونی ٹولے کے حملے کو کیمرے میں قید کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت میں لاذقیہ بندرگاہ پر بم گرائے ہیں۔
-
شام پر ترکی کا حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹شمالی مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے مضافاتی علاقوں پر ترک فوجیوں نے شدید گولہ باری کی۔
-
شامی فوج کی شجاعت کے آگے امریکی فوجیوں کی ایک نہ چلی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸شام کی فوج نے شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کے ایک اور فوجی کانوائے کو عقب نشینی پر مجبور کر دیا۔
-
شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے : روس
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
شام کا بحران، امریکا اور ترکی کی وجہ سے طولانی ہو رہا ہے
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹شام کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے شام کا بحران وسیع تر اور طولانی تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
آستانہ اجلاس میں ایران و شام کے وفود کی ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴آستانہ اجلاس میں شریک ایران و شام کے وفود نے ہونے والی ملاقات میں امریکہ کی جانب سے شام پر جاری غاصبانہ قبضے کی مذمت اور امریکہ کے خلاف کارروائی پر زور دیا ۔
-
شام میں قیام امن اور سیز فائر کی پابندی پر تاکید
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸روس کے نمائندے برائے شامی امور "الگسندر لاورنتیف" نے ایرانی وزیر خارجہ کے سئنیر مشیر اور آستانہ امن عمل میں ایرانی وفد کے سربراہ علی اصغر خاجی سے ملاقات میں شامی مسائل پر گفتگو کی۔
-
شام کے موضوع پر سلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے شام کی انسانی صورت حال اور شامی عوام کے خلاف امریکی پابندیوں نیز غاصبانہ قبضے کے نتائج کو نظرانداز کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے