-
شام پر پھر صیہونی فوج کی جارحیت، شامی فوج نے کیا مقابلہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت میں میزائیل سے حملہ کیا جسکا شامی فوج نے ايئر ڈیفنس سسٹم سے مقابلہ کیا۔
-
امریکی دہشتگردوں نے شام میں عوام کے قتل عام کا اعتراف کیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶امریکی انٹیلیجنس کے سابق اور موجودہ عہدے داروں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے داعش کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
شام میں تیل کو لوٹ رہے امریکہ کی ایک اور چھاؤنی پر میزائل حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹شام میں غاصب امریکی فورسز کے کنٹرول میں موجود فوجی چھاونیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انہیں حملوں کی تازہ کڑی میں سے ایک فوجی چھاؤنی نشانہ بنی۔
-
شامی عوام نے غاصب امریکی دہشتگردوں کو خوار کر دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶شام میں امریکہ مخالف عوامی جذبات میں شدت بڑھتی جا رہی ہے جس کے پیش نظر وہاں عوام اور امریکی دہشتگروں کے مابین ٹکراؤ کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مقبوضہ جولان کی ڈیموگریفی بدلنے کی صیہونی سازش کے خلاف مقامی مکین ڈٹ گئے
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲مقبوضہ جولان کے مکینوں نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے خطے میں اسرائیل کو نئی کالونیوں کی تعمیر نہیں کرنے دیں گے۔
-
چوری اور سینہ زوری، امریکی منطق
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
بہت ہو گیا اب آگے نہیں بڑھ سکتے، شامی فوج نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
اسرائیلی حملے کی پول کھل گئی+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے چاول اور شکر کے کنٹینر پر حملہ کر دیا۔
-
ایران کے مطالبات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں: وزیر خارجہ ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے اپنے منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں تاکید کی ہے کہ ایران کے مطالبات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔