-
شام پر امریکہ کا ڈرون حملہ، 8 جاں بحق و زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸شام کے جنوبی صوبے ادلب پر امریکہ نے ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
دیرالزور میں آئل فیلڈ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰مشرقی شام میں واقع دیرالزور میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 10 شامی شہری شہید ہو گئے۔
-
شام میں امریکا اور کردوں کا ڈرٹی گیم، سیکڑوں داعشیوں کو رہا کرنے کا منصوبہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴شام میں امریکی حمایت یافتہ کردوں نے دہشت گرد گروہ داعش کے سیکڑوں دہشت گردوں کو آزاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شام کا زبردست اقدام، اسرائیل کے 10میزائل فضا میں تباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹شام کے فضائی دفاعی نظام نے مغربی شہر حمص پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
اسرائیل کا ڈیفنس سسٹم شام کے میزائل حملہ روکنے میں ناکام
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵اسرائیل کے عبری زبان ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شام سے داغے جانے والے ایک میزائل کو خود ساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کا میزائل ڈیفنس سسٹم ناکام بنانے میں ناتواں رہا ہے۔
-
عراق و شام کی سرحد پر ایرانی پرچم لہرایا۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵عراق و شام کی سرحد پر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جانفشانیوں کو یاد کرنے کے مقصد سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں شہیدوں کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔ تقریب کے دوران ایران کا پرچم بھی لہراتا ہوا نظر آیا۔
-
شام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں پاکستان کی دلچسپی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
-
شامی فوج نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
جبھۃ النصرہ کے اڈوں پر شام کے جنگی طیاروں کے حملے، ترکی کی بھی الرقہ میں گولہ باری
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳شام کے جنگی طیاروں نے لاذقیہ کے مضافات میں جبھۃ النصرہ تکفیری دہشتگرد گروہ کے اڈوں پر بمباری کی ہے، دوسری طرف ترکی کی فوج نے الرقہ کے شمالی مضافاتی علاقے پر گولہ باری کی ہے۔
-
شامی بچوں نے امریکی دہشتگردوں کو واپس کھدیڑا۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳شام کے علاقے قامشلی سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شام کے ننہے ننہے بچے امریکی دہشتگردوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی بارہا اس علاقے کے لوگ اپنے خطے میں امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کر چکے ہیں۔