-
شام کے بارے میں روس، ترکی اور قطر کا سہ فریقی اجلاس
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کی ارضی سالمیت پر یقین رکھتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام صدر پوتین کا پیغام
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹رہبرانقلاب اسلامی کے نام روس کے صدرکا مکتوب رہبر کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی کو پیش کیا گیا۔
-
جب دہشت گردوں پر آگ برسنے لگی+ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید میزائل حملے کئے گئے۔
-
شام، دہشت گردوں کی حمایت اور شامی تیل کی چوری+ ویڈیوز
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲امریکا، صیہونی حکومت اور مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔
-
شام میں امریکا کا نیا کھیل، دہشت گردوں کو ملی محفوظ پناہ گاہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴شام میں امریکا کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت بدستور جاری ہے۔
-
شام میں امریکا کا نیا کھیل، داعش کو مضبوط کرنے کے منصوبے پر کام تیز
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴امریکی فوجیوں نے شمالی شام کی جیل سے داعش کے 10 دہشت گردوں کو نکال کر جنوبی شام منتقل کر دیا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ سے امریکی دشمنی، کیا مزاحمتی محاذ دفاعی پوزیشن میں آ گیا ہے؟
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵العالم ٹی وی چینل کی ویب سائٹ نے مشرقی شام میں امریکی حملے کا دلچسپ جائزہ پیش کیا ہے۔
-
عرب لیگ میں شام کی رکنیت بحال کرنے کا مطالبہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۲عراق کے وزیر خارجہ نے شام کو عرب لیگ میں واپس لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکا اپنی طاقت میں اضافہ کر رہا ہے، ٹرکوں کا ایک اور کارواں شام پہنچا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷امریکی فوجیوں کا ایک کارواں جس میں فوجی ساز و سامان سے بھرے ہوئے متعدد ٹرک شامل ہیں، شمالی شام کے الحسکہ علاقے میں پہنچا ہے۔
-
شام میں کیمیکل حملے کی تیاری، عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراقی سرحد پر
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی جانب سے کیمیکل حملے کی سازش پر مبنی روس کے انتباہ کے بعد عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر ہے۔