-
شام پر صیہونی حکومت کا پھر حملہ اور دمشق کا بھرپور دفاع+ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے دار الحکومت کو نشانہ بنایا جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
شامی علاقوں پر صیہونی جارحیت
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے اسرائیلی ميزائیلوں کو فضا میں ہی نشانہ بناکر تباہ کردیا۔
-
شام میں مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں سرگرم
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹مغربی ایجنسیوں نے سرکردہ داعشی عناصر کو دہشت گردانہ اقدامات بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
-
شام میں موجود امریکا کے باوردی دہشت گردوں کی اشتعال انگيزی
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸امریکہ شام کی سب سے بڑی آئیل فیلڈ میں ہوائی اڈا بنا رہا ہے۔
-
شام کے فوجی دستے 8 برس کے بعد " طفس شہر" میں داخل
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰شامی فوج نے صوبہ درعا میں واقع شہر " طفس" کا کنٹرول سنبھال کر وہاں بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کا مشن شروع کر دیا ہے۔
-
داعش سے وابستہ 100 دہشت گرد عراق کے حوالے
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰شامی کردوں نے سو سے زائد داعشی دہشت گردوں کو عراقی حکام کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
-
شام میں روس کے فوجی اڈے پرحملے کی ناکام کوشش
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں اسکے فوجیوں نے اپنے ایک مرکز پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
حلب میں ترکی کی اشتعال انگيزی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷شام نے صوبہ حلب میں ترکی کے ميڈیکل کالج کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام کے جنوبی علاقے پر صیہونی جارحیت
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے قنیطرہ اور جنوبی علاقوں پر حملے کئے ہیں۔
-
شامی باشندوں پر ترکی کی گولہ باری، متعدد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ترکی کے توپخانوں نے پیر کی صبح شمالی شام کے صوبۂ رقہ پر گولہ باری کی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق ترکی کی فوج اور اسکے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے بین الاقوامی شاہراہ ایم ۴ اور اسکے قرب و جوار میں بسے عین عیسیٰ قریے پر گولہ باری کی جس کے باعث بعض عمارتوں کو نقصان پہونچا جبکہ بعض میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ موصولہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ زخمیوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ حملے کی شدت کے اور اس سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر کئی افراد کے جاں بحق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔