-
حلب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲شام کے صوبے حلب میں ترکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے زیرکنٹرول علاقے میں ڈرون حملے ہوئے ہيں۔
-
شام، دہشت گردوں کے گولہ بارود کے ڈپو میں دھماکہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹شام، ترکی کے زیرکنٹرول علاقے میں احرار الشام کے اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
مغربی ممالک شام کے خلاف دہشتگردی و بد امنی کے حامی رہے ہیں: بشار جعفری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶شام کے نائب وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ہنگامی آنلائن اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے اپنی حکمت عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے المیہ رقم کیا ہے۔
-
امریکہ شام سے چوری کا تیل عراق اسمگل کررہا ہے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶شام سے تیل چوری کرکے دسیوں ٹینکروں کے ذریعے عراق اسمگل
-
مغرب کیمیاوی ہتھیاروں کے سلسلے میں سیاست سے باز آجائے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کیمیاوی ہتھیاروں کے کسی بھی طرح کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قسم کے ہتھیاروں کے سلسلے میں سیاست سے کام نہ لیں۔
-
امریکی دہشتگرد شام میں تیل کی لوٹ مار میں مصروف
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹امریکہ کے دہشتگرد شام کا تیل چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ساٹھ ٹینکر تیل اس ملک سے باہر نکال لے گئے۔
-
ترکی کے فوجی حلب کے مزید تین اڈوں سے نکلنے پر مجبور
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲ترکی، شامی فوج کے محاصرے میں آئے اپنے فوجی اڈے خالی کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والوں کو ایران کا انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶ایران نے اسرائیل کے عرب دوستوں کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی اور عمرالبشیر سے بہتر نہيں ہوگا۔
-
ایران و شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳شام کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک کاروان عراق سے شام میں داخل
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ عراق سے شام کے شمال مشرقی علاقے میں داخل ہوا ہے۔