-
شام، امریکی غاصبوں کے خلاف مظاہرے
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶شام کے شمال مشرقی علاقے کے عوام نے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کی کاروائیوں پر اعتراض کرتے ہوئے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا۔
-
فیصل المقداد ہوں گے شام کے نئے وزیر خارجہ، ایران نے دی مبارک باد
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶شام کے صدر بشار اسد نے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔
-
شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں کی امریکا جاسوسی کر رہا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں میں امریکا کے جاسوس طیارے تعینات ہوگئے ہیں۔
-
شام میں سرگرم ہزار سے زائد دہشتگردوں کا اسرائیل نے علاج کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹غاصب صیہونی حکومت نے شام میں زخمی ہونے والے سیکڑوں دہشت گردوں کا علاج کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کی مدد اور اسرائیلی بمباری+ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲شام میں صیہونی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی مدد کی بات روز روشن کی طرح عیاں ہے۔
-
شام میں لوٹتی پر سکون زندگی کی چہل پہل
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰شام اب سے دس سال قبل یعنی دوہزار گیارہ میں تکفیری و صیہونی دہشتگردی کے آغاز سے پہلے دنیا کے پُر امن ممالک میں شمار ہوتا تھا۔ گزشتہ دس برسوں میں شام کو ایسے سخت، دشوار اور کٹھن حالات کا سامنا رہا کہ ملک کی تقریبا آدھی آبادی دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئی اور جابجا ویرانی بکھر گئی، مگر اب آہستہ آہستہ داعش سمیت مختلف دہشتگرد ٹولوں کی باضابطہ شکست کے بعد پھر سے ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت دمشق میں امن، چین، سکون، چہل پہل اور دوڑتی زندگی کی بازگشت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
-
شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کا احترام ضروری ہے: عالمی کانفرنس
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰شامی تارکین وطن اور پناہ گزینوں سے متعلق دمشق میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی۔
-
شام میں دہشتگردوں کی منتقلی کے لئے اسرائیل اور امارات کا مشترکہ تعاون
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹متحدہ عرب امارات کا ایک انٹیلیجنس وفد دہشتگردوں کو جنوبی شام کے شہروں میں منتقل کرنے کے ایک منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔
-
مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں حائل ہیں: بشار اسد
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں.
-
شامی پناہگزینوں کے سلسلے میں امریکہ کا دوہرا رویہ ہے: روس
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵روس سے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کی واپسی عالمی برادری کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے جبکہ اس سلسلے میں امریکہ دوہرا رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔