SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بحران شام

  • ترکی نے شامی جنگجوؤں کو آذربائجان منتقل کر دیا

    ترکی نے شامی جنگجوؤں کو آذربائجان منتقل کر دیا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸

    شامی حکومت کے مخالف ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے شام میں اپنے حمایت یافتہ جنگجوؤں کا پہلا گروہ آذربائجان پہنچا دیا ہے۔

  • شمالی شام میں کار بم دھماکہ، آٹھ ہلاک

    شمالی شام میں کار بم دھماکہ، آٹھ ہلاک

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴

    شام کے صوبہ حسکہ میں ایک کار بم دھماکے میں آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔

  • شام نے ایران کے خلاف امریکہ کے موقف کی مذمت کی

    شام نے ایران کے خلاف امریکہ کے موقف کی مذمت کی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹

    شام کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کے موقف کی مذمت کرتے ہوئے تہران کے خلاف واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

  • شام میں کار بم دھماکہ، 14 افراد جاں بحق و زخمی

    شام میں کار بم دھماکہ، 14 افراد جاں بحق و زخمی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴

    شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 14 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

  • امریکی دہشتگردوں کی دسیوں گاڑیاں شام میں داخل

    امریکی دہشتگردوں کی دسیوں گاڑیاں شام میں داخل

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    شام میں دہشت گرد امریکی فوج  کے غیرقانونی فوجی اڈوں میں تعینات ہونے کے لئے عراق سے امریکی دہشتگردوں کی ساٹھ گاڑیاں شام میں داخل ہوئی ہیں جن پر امریکی دہشتگرد سوار تھے-

  • ایسے ہلاک ہوا ایک داعشی جرثومہ ۔ ویڈیو

    ایسے ہلاک ہوا ایک داعشی جرثومہ ۔ ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کا ایک جرثومہ استقامتی محاذ کے ایک اسنائیپر کی گولی کا نشانہ بن کر اپنے انجام کو پہونچا۔ یہ ویڈیو چند برس قبل شام میں خود داعش کے ذریعے لی گئی ہے۔

  • جبہت النصرہ شام میں کیمیائی حملہ کی تیاری میں: روس کا انکشاف

    جبہت النصرہ شام میں کیمیائی حملہ کی تیاری میں: روس کا انکشاف

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰

    روس کی وزارت دفاع نے خبر دار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ شام کے صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔

  • شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ

    شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸

    اسرائیل نے جمعہ کی صبح شام کے صوبہ حلب پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔

  • شام پر اسرائیل کے داغے جانے والے میزائل تباہ

    شام پر اسرائیل کے داغے جانے والے میزائل تباہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶

    شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ شامی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ نے فوجی ایئر پورٹ ٹی فور(T-4)  پر داغے جانے والے میزائلوں کو تباہ کر دیا ہے۔

  • امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کانوائے شام میں داخل

    امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کانوائے شام میں داخل

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰

    امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کی الولید گذر گاہ سے الحسکہ میں داخل ہوگیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
    ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
    ۹ hours ago
  • پاکستان میں ایران کے سفیر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر جعلی ہے: ایران کے سفارتخانے کا اعلان
  • کون ہے نیتن یاہو کو آر پی جی سے قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والی یہودی خاتون؟ عدالتی حکم کے بعد نام کا اعلان
  • ہندوستان کے خلاف ٹرمپ کے نئے اقدامات، مودی حکومت کے لئے نئے مسائل
  • شہباز شریف: میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS