-
روسی فوجیوں کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراؤ ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بدھ کے روز اعتراف کیا کہ اس ہفتے کے وسط میں شام کے شمال میں روسی فوج کے ساتھ امریکی دہشتگردوں کا ٹکراو ہوا جس میں متعدد امریکی زخمی ہو گئے۔ امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ زخم فائرنگ کی بنا پر نہیں آئے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکہ کے باوردی دہشتگرد، دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے بہانے برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر ملک میں موجود ہیں اور تیل کے حامل بعض شامی علاقوں پر قابض ہیں۔
-
شام میں امریکی- سعودی سازش کا انکشاف
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶شام کے ایک با خبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی شام کے الشدادی علاقے میں واقع امریکی فوجی چھاونی میں 20 سعودی فوجی تعینات کر دیئے گئے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شام و روس کی مشترکہ کاروائی، سیکڑوں ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹شام میں روسی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شامی اور روسی فوج کی مشترکہ کارروائیوں میں تین سو ستائیس دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت سازی کا حکم
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸شام کے صدر بشار اسد نے ایک حکم نامے کے ذریعے ملک کے آبی ذخائر کے وزیر اور ملکی وزرا کی کمیٹی کے سرپرست کو کابینہ کی تشکیل کا فرمان جاری کیا ہے۔
-
شام، مین گرڈ میں دھماکے کے بعد، بجلی سپلائی شروع
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵شام میں آہستہ آہستہ متعدد شہروں میں بجلی کی سپلائی شروع ہو گئی ہے۔
-
شام تاریکی میں ڈوب گیا، ہر طرف دھویں کے بادل
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸شام میں دہشت گردوں نے آدھی رات گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
شام کے 10 لاکھ عوام، پینےکے پانی سے محروم، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱شام کے الحسکہ شہر کے دس لاکھ عوام پینے کے پانی سے محروم ہوگئے ہیں جس پر عالمی سطح پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کرنے کا فیصلہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کئے جا رہے ہیں۔
-
وزیر خارجہ کے معاون خصوصی کی صدر بشار اسد سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹وزیر خارجہ ایران کے سفارتی امور میں معاون خصوصی علی اصغر خاجی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
بلڈ پریشر ڈاون پھر بھی پارلیمنٹ میں حاضری+ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے نو منتخب پارلیمنٹ کے ارکان کو خطاب کیا اور اپنے خطاب میں شام کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف ٹھوس پالیسی اختیار کرتے ہوئے یہ دکھا دیا کہ وہ شام کے داخلی امور سے پوری طرح واقف ہیں۔