-
غرب اردن ميں امریکہ کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶غرب اردن میں آج امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔
-
بحرین کی موروثی حکومت نے بیٹے کو بنایا وزیر اعظم
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳شاہ بحرین نے اپنے بیٹے کو ملک کا وزیر اعظم بنا دیا ہے۔
-
بحرین، پانچ دہائیوں تک وزیر اعظم رہنے والے خلیفہ کا انتقال
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸بحرین کی شاہی حکومت کے منصوب کردہ وزیراعظم امریکہ میں انتقال کرگئے۔
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق عالمی کانفرنس
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱شام نے ترکی کو چھوڑ دنیا کے سبھی ملکوں کو عالمی کانفرس میں مدعو کرنے اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی وجہ اقتصادی پسماندگی ہے: آیت اللہ اختری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰ایران نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے مسلمان ملکوں کو ذلت و پستی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
-
تاناشاہ آل خلیفہ نے مزید اکیاون بحرینیوں کو سزا سنائی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰بحرین کی نمایشی عدالت نے منگل کے روز بحرین کے 51 شہریوں کو ملک کے حالات بگاڑنے اور ایک دہشتگرد گروہ کی تشکیل جیسے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات قائم ہوجائیں گے، سعودی وزیر خارجہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵بحرین کے عوام نے جمعے کے روز ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز بند کی جائے؛ بحرین کی سیاسی تنظیموں کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸بحرین کے سیاسی گروہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے تل ابیب کے ساتھ منامہ کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کی اور آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ معاہدہ کرنے سے باز رہے.
-
بحرین کے بیدار عوام، حکومت کی خیانت کے ساتھ نہيں+
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۵بحرین کے عوام نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ منامہ حکومت کی سازباز کے خلاف مظاہرے کئے۔