-
مزید پانچ ہزار صیہونی مکانات تعمیر ہوں گے: نتن یاہو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱یہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے غرب اردن میں مزید پانچ ہزار صیہونی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
غرب اردن کے الحاق کی سازش ناکام ہوگی: حماس
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ غرب اردن کو ضم کرنے کے لئے عرب ممالک پر امریکی و صیہونی دباؤ کی سازش ناکام ہو کر رہے گی۔
-
سعودی فضائی حدود سےاسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز بحرین پہنچی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲سعودی فضائی حدود کواستعمال کرتے ہوئےاسرائیل سے پہلی براہ راست کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: امیرِ قطر
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳امیر قطر نے علاقے میں منصفانہ امن کے قیام کے لئے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
دو مہینوں کے اندر غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو خیر نہیں: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دو مہینوں میں غزہ کے محاصرے کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔
-
فلسطین کے بارے میں ہم اپنے موقف پر قائم ہیں: قطر
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا۔
-
اسرائیل سے تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت کی ہے۔
-
بحرینی جھنڈا سرنگوں کر کے فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳مقبوضہ فلسطین کے شہر نتانیا میں اسرائیلی باشندوں نے ایک پُل پر اسرائیلی و امریکی جھنڈوں کے ساتھ لگے بحرینی جھنڈے کو سرنگوں کر کے اُس کی جگہ فلسطینی پرچم لہرا دیا۔
-
عرب حکومتوں کی غداری کے خلاف یمنیوں کے مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰یمن کے عوام نے بھی صیہونی حکومت کے ساتھ امارات اور بحرین کے تعلقات کی برقراری کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
دوستی تو کر ہی لی، اب یہودی بھی ہو جاؤ!
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ کے صیہونیت نواز داماد جیرڈ کوشنر نے بحرین کی شاہی حکومت کے سرغنہ شیخ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے مسلمان ہونے کا مذاق اڑاتے ہوئے یہودیوں کی مقدس کتاب توریت بطور تحفہ انہیں پیش کی جس کا بظاہر مفہوم یہی ہے کہ اب جبکہ صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکے ہو، بہتر ہے کہ یہودی ہی ہو جاؤ! یہ تصویر دیکھ کر فوراً ذہن میں قرآن کریم کی وہ آیۂ مبارکہ آ جاتی کہ جس میں ارشاد ہوتا ہے کہ یہود و نصاریٰ اُس وقت تک تم سے راضی نہیں ہو سکتے جب تک تم ان کے مسلک میں نہ در آؤ! (بقرہ/120)