-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم علاج کے لئے بیرون ملک روانہ
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے عوامی دباؤ کے سامنے گھٹنےٹیک دئے اور سرانجام اس نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ الدراز شہر میں اپنے گھر سے لندن جانے کے لئے منامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ چکے ہیں۔
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
بحرین کی الجو جیل میں قیدیوں کی ابتر صورت حال
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳بحرین میں سوشل میڈیا پر الجو جیل میں سیاسی قیدیوں کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ الجو جیل کے قیدی نہایت سخت حالات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
-
بحرینی عوام کی سرکوبی میں سعودی عرب اور امارات کی مدد
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بحرینی عوام کی سرکوبی اور انھیں کچلنے کے لئے منامہ کو دس ارب ڈالر کی مدد دی ہے-
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا آپریشن
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۷بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے اور انہیں ہسپتال منتقل کرنے کے بعد کل رات ان کا آپریشن ہوا۔
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں پانچ ہزار سے زیادہ بحرینیوں پر تشدد
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲بحرین کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے سن دوہزار گیارہ سے اب تک پانچ ہزار اٹھانوے بحرینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے-
-
اسرائیلی وفد کی بحرین اجلاس میں شرکت
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸بحرینی عوام اور عوامی تنظیموں کی مخالفت کے باجود یونیسکو کے اجلاس میں اسرائیلی وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
شیخ علی سلمان جاسوسی کے الزامات سے بری
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴بحرین کی عدالت نے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
شیخ علی سلمان پر مقدمہ غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷بحرین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی جسمانی حالت تشویشناک ہے