-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی شاہ سے ملاقات
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور ان سے خلیج فارس کے ممالک کے مابین حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
حالیہ کشیدگي ریاض کانفرنس کے منفی اثرات کا نتیجہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲ترجمان وزارت خارجہ نے قطر اور خطے کے بعض ممالک کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف پر روشنی ڈالی۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱ہزاروں بحرینیوں نے اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور عوام کے خلاف اس ملک کی کٹھ پتلی عدالتوں کے فیصلوں کی مذمت میں مظاہرے کئے۔
-
بحرین: آل خلیفہ حکومت نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کا راستہ روکا
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے آل خلیفہ حکومت کے فیصلے پر تنقید کی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں بحرینی عوام نے ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں۔
-
بحرین میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴آل خلیفہ کے فوجیوں نےگذشتہ ایک برس سے الدراز کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہروں کی اپیل
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸علمائے بحرین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ معروف عالم دین اور محبوب مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے تیز کر دیں۔
-
بحرین کی جیلوں میں علما پر تشدد
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹بحرین کی شیعہ علما کونسل کے سربراہ کو جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
سعودی عرب سمیت چار عرب ملکوں نے قطر سے تعلقات توڑ لئے
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں۔ مذکورہ ممالک نے قطر پر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام بھی عائد کیا ہے۔
-
امریکہ عرب ممالک میں اختلافات ڈالنے میں کامیاب
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳سعودی عرب سمیت چارعربی ممالک نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے۔