SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

بحری بیڑا

  • بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں: جنرل محمد باقری

    بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں: جنرل محمد باقری

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵

    ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ کوئی بھی قوم اپنی آزادی، خودمختاری اور بلند اہداف کو صرف اسی صورت میں حاصل کر سکتی ہے جب اس کے پاس اپنے آپ پر بھروسہ کرنے کی طاقت ہو کہا کہ بڑی طاقتوں پر انحصار کا انجام ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں ہوتا-

  • تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف

    تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲

    صیہونی میڈیا نے تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمنی فوج کے اعلان سے امریکا اور اسکے جرائم میں شامل حکومتوں کے اڑے ہوش

    یمنی فوج کے اعلان سے امریکا اور اسکے جرائم میں شامل حکومتوں کے اڑے ہوش

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹

    یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔

  • رہبر انقلاب : مسلح افواج کا سب سے اہم فرض، جنگی توانائی میں اضافہ

    رہبر انقلاب : مسلح افواج کا سب سے اہم فرض، جنگی توانائی میں اضافہ

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸

    مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے کہا ہے کہ مسلح افواج خاص طور پر بحریہ کو چاہیے کہ وہ اپنی تمام سرگرمیوں اور منصوبہ بندی میں، جنگ کی صلاحیت میں اضافے پر توجہ مرکوز رکھے۔

  • ہمیں کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں، ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی

    ہمیں کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں، ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶

    اسلامی جمہوریہ کی فوج کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ بحر ہند اور بین الاقوامی سمندروں کی سلامتی کی ذمہ دار ہے اور اس کو اس علاقے اورعلاقے سے باہر کی کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں ہے۔

  • اسرائیل کے بعد امریکہ پر بھی ایران کا خوف طاری

    اسرائیل کے بعد امریکہ پر بھی ایران کا خوف طاری

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴

    امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور صیہونی حکومت کے دفاع کے لیے، اس ملک کی فوج کی سینٹرل اور یورپی کمان کے تحت آنے والے علاقوں میں مزید جنگی جہازوں اور بحری بیڑوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کا انسانیت سوزاقدام

    ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کا انسانیت سوزاقدام

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳

    آج منگل دو جولائی کی تاریخ ایران کے مسافر بردار طیارے پر امریکی وینسنس بحری بیڑے کی جانب سے، کئے جانے والے جارحانہ حملے کی برسی ہے۔

  • استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی، امریکی بحری بیڑا آئزن ہاورعلاقے سے نکل گیا

    استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی، امریکی بحری بیڑا آئزن ہاورعلاقے سے نکل گیا

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کی طرف بڑھنے والے دو بحری جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • یمنی جو کرتے ہیں ان کے ثبوت بھی پیش کرتے ہیں

    یمنی جو کرتے ہیں ان کے ثبوت بھی پیش کرتے ہیں

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹

    میڈیا ذرائع نے بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی فلم جاری کی ہے۔

  • بحیرہ احمرمیں بحری جہازں پر ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

    بحیرہ احمرمیں بحری جہازں پر ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعے کو بحیرہ احمر میں دو بحری جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو
    یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو
    ۱۲ hours ago
  • ایرانی فوج کا بڑا اعلان، بین الاقوامی امن مشن میں شرکت کے لیے آمادگی کا کیا اظہار
  • روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک
  • لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے! غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن، یمنی رہنما
  • اہلِ غزہ سرخرو ہوئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS