-
یمن نے خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر کتنے حملے کئے؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکہ کے نائـب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں حوثیوں نے گذشتہ سال نومبر سے اب تک خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر پچاس بار حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسیز کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، تین ہلاک
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸با خبر ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی بحری جہاز پر باب المندب میں حملہ ہوا جس کے دوران عملے کے تین کارکن ہلاک اور چار زخمی ہو گئے-
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے-
-
ایرانی بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ 100 جنگی کشتی، بحری جہازاور بحری بیڑا شامل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے دفاعی ساز و سامان میں غیر معمولی دفاعی صلاحیتوں کے حامل سو جنگی کشتیوں، بوٹوں اور بحری جہازوں کے ساتھ ایک بحری بیڑے کو شامل کیا گیا ہے۔
-
ایک اور امریکی بحری بیڑا علاقے سے نکلنے پر مجبور
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴اے بی سی نیوز چینل نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ طیارہ بردار بحری بیڑا اور اس کے ساتھ آنے والے بحری بیڑے، جو صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کئے گئے تھے، آنے والے دنوں میں اس خطے سے نکل جائیں گے۔
-
علاقے میں امریکی بحری بیڑوں پر ایران کی مکمل نظر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر علاقے میں امریکی بحری بیڑوں اور بحری جہازوں پر مکل نظر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے ان بحری بیڑوں کے نکل جانے کی خبر دی ہے۔
-
علاقے میں امریکیوں کی نقل و حرکت اور سرگرمیوں پر مکمل نظر ہے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی مسلح افواج کے تمام سوالات کا فارسی میں جواب دینے کے بعد آبنائے ہرمز سے خلیج فارس میں داخل ہوا۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، ڈلمان ڈسٹرائر بحریہ میں شامل
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ قطب جنوبی کا محل وقوع کئی وجوہات کی بنا پر اہم ہے۔
-
تائیوان کو امریکی اسلحے کی فراہمی کے اعلان کے بعد حالات کشیدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲تائیوان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 32 چینی جنگی طیاروں اور 9 بحری جنگی کشتیوں کو تائیوان کے اطراف میں گشت کرتے دیکھا گیا ہے۔
-
خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر آج پیر کے روز 35 ویں برسی کے موقع پر ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔