-
بسوں پر بسیں کیوں جل رہی ہیں اسرائیل میں، یہ کون سی آفت ہے؟۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے شہر ریشون لتیسون کی گلدامایر اسٹریٹ پر پارکنگ میں کھڑی دو بسوں جبکہ مشرقی تل ابیب کے ایک اسٹیشن پر کئی بسیں نذر آتش ہو گئیں۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے صفد شہر میں بھی آگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں ١٨ بسیں جل کر راکھ ہو گئی تھیں۔ صیہونی حکومت نے ان واقعات کو مشکوک قرار دیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، ایک علیحدگی پسند کی موت
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
افغانستان کی شاہراہ بغلان پر ڈاکوؤں کا راج
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴افغانستان کے صوبہ بغلان کے عوام نے طالبان سے علاقے میں امن و سیکورٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں ڈکیٹی، نقاب پوش ڈاکو دس لاکھ ڈالر کا سامان لے گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں اسّی نقاب پوش ڈاکوؤں نے ایک اسٹور پر حملہ کر کے اس کا سامان لوٹ لیا۔
-
سامراج کا مقصد صرف بدامنی پھیلانا ہے: خطیب نماز جمعہ تہران
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسین ابوترابی فرد نے تاکید کے ساتھ کہا کہ آج سامراج کا مقصد صرف بدامنی پھیلانا ہے۔
-
افغانستان میں امن و سلامتی کی برقراری پر زور
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
کابل ایئر پورٹ کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ اور بھگدڑ مچنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے۔
-
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں: حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو لبنان اور خطے کی بدامنی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ، فائرنگ اور قتل کے واقعات میں پانچ ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵برطانیہ، پلے ماؤتھ سٹی میں فائرنگ کے واقعے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
دہشت گردوں کے ساتھ طالبان کے رابطے کی تصدیق
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶افغانستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فوج کی کارروائیوں میں مزید دسیوں طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کا افغان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہوں سے رابطے میں ہیں۔