-
دہشت گردوں کے ساتھ طالبان کے رابطے کی تصدیق
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶افغانستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فوج کی کارروائیوں میں مزید دسیوں طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کا افغان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہوں سے رابطے میں ہیں۔
-
ایران میں داخل ہونے والے افغان سرکاری اہلکاروں کو کابل بھیج دیا گیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴افغانستان کی حالیہ بدامنی کے بعد ایران میں داخل ہونے والے افغان سیکورٹی اور کسٹم اہلکاروں کو کابل بھیج دیا گیا ہے۔
-
نیویارک میں بدامنی عروج پر، ہنگامی حالت نافذ
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲مسلح حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد، نیویارک کے گورنر نے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تہران کی میزبانی میں افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بین الافغان اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔ افغان گروہوں نے ایران ان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امن کے ٹھیکیدار امریکہ میں بد امنی عروج پر، ۳ دن میں فائرنگ کے ۴۰۰ واقعات
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷امریکہ میں قدم جما چکے گن کلچر کی بدولت گزشتہ ہفتہ امریکی عوام کے لئے بڑا خونیں ثابت ہوا ہے۔
-
شام میں غیر ملکی فوجیوں اور دہشت گردوں کی موجودگی پر ایران کا انتباہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کے بعض علاقوں میں غیر ملکی فوجیوں اور علیحدگی پسند نیز دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
آل خلیفہ دور حجر کے طرز پر حکومت کررہی ہے: جمعیت الوفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کا قرون وسطی کا رویہ موجودہ دور کے حالات سے سازگار نہیں ہے۔
-
افغان صدر کے سابق مشیر کو چوبیس سال قید کی سزا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان کے صدر کے سابق مشیر کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں چوبیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
افغانستان، شادی کی تقریب عزا بن گئی
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴افغانستان کے صوبے کپیسا میں شادی کی تقریب پر مارٹر حملے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
مغربی ایشیا میں بدامنی کا ذمہ دار امریکہ، محمد جواد ظریف
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں بین الاقوامی مداخلت کو بدامنی اور عدم استحکام کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے علاقے میں امریکہ کی مداخلت مزید بدامنی اور عدم استحکام کا موجب بنی ہوئی ہے۔