-
برطانیہ کا بلسٹیک میزائل کا ناکام تجربہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰برطانیہ نے سن دو ہزار سولہ میں فلوریڈا کے ساحلوں کے قریب بیلسٹک میزائل کا ناکام تجربہ کیا تھا۔
-
امریکی صدرکے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد امریکا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔
-
برطانیہ کی جانب سے ترکی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱برطانیہ کی حکومت، ترکی کے ہاتھوں ہتھیاروں کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کی بناء پر اس ملک میں عوام کے خلاف حکومت کے تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے چشم پوشی کر رہی ہے۔
-
برطانیہ کا سعودی عرب کو کلسٹر بم فراہم کرنے کا اعتراف
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶حکومت برطانیہ نے سعودی عرب کو بھاری مقدار میں کلسٹر بم فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے جنہیں یمنی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
بریگزیٹ پر عمل درآمد کے بعد برطانیہ پر قرض میں اضافہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳برطانیہ کے وزیر خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ برگزیٹ پر عمل درآمد سے اس ملک پر اربوں پونڈ کے قرض کا اضافہ ہو سکتا ہے
-
برطانوی وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۳برطانوی وزیر اعظم یورپی یونین سے باہر اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچی ہیں۔
-
آل سعود حکومت کے جرائم سے چشم پوشی پر ایلکس سالمنڈ کی برطانوی حکومت پر تنقید
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰نیشنل پارٹی اسکاٹ لینڈ کے سابق سربراہ ایلکس سالمنڈ نے یمن میں آل سعود حکومت کے جرائم سے برطانوی حکومت کی چشم پوشی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
کیمیاوی سانحے کا اندیشہ، لندن سٹی ایئرپورٹ مسافروں سے خالی کرا لیا گیا
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰برطانیہ کے لندن سٹی ایئرپورٹ کو کیمیاوی سانحے کے اندیشے کے پیش نظر مسافروں سے خالی کرا لیا گیا۔
-
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت، برطانوی وزارت خارجہ کے سامنے مظاہرہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲سول سوسائٹی کے دسیوں سرگرم کارکنوں نے جمعہ کے روز برطانیہ کی کنزرویٹو حکومت کی جانب سے سعودی عرب کی حمایت اور اسے ہتھیار فروخت کرنے کے خلاف لندن میں برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۰یمن کے عوام پر آل سعود حکومت کی جارحیت کے خلاف لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔