-
افغان صدرکا برطانوی وزیراعظم کے بیان پر ردعمل
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اپنے ملک کےخلاف برطانوی وزیراعظم کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب والوں کی منشیات کی عادت نے ہی افغانستان کو ایک بدعنوان ملک بنا دیا ہے
-
برطانیہ نے ہندوستان کو مطلوب شراب کے تاجر وجے مالیا کو ملک بدر کرنے سے انکار کر دیا
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶برطانیہ نے ہندوستان کو مطلوب شراب کے تاجر وجے مالیا کو ملک بدر کرنے کی ہندوستانی حکومت کی درخواست ماننے سے انکار کر دیا ہے
-
برطانیہ میں بسوں پر ’سبحان اللہ‘ کے بینرز لگائے جانے کا اعلان
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۵بین ا لاقوامی تنظیم اسلامک ریلیف نے برطانیہ کے مسلم اکثریت والے شہروں میں بسوں پر ’سبحان اللہ‘ کے بینرز لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے سے امن کو خطرہ لاحق ہو گا، کیمرون
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے سے براعظم یورپ میں امن کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔
-
لندن کے نئے میئر کی جانب سے برطانیہ کے یورپی یونین میں باقی رہنے کی حمایت
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲لندن کے نئے میئر نے یورپی یونین میں برطانیہ کی رکنیت باقی رکھے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
بحران یمن کو شدید کرنے میں امریکہ اور برطانیہ کے کردار پر ردعمل
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱امداد رسانی کی تنظیم آکسفام کے سربراہ نے کہا ہے کہ برطانیہ سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے یمن میں جھڑپوں اور جنگ میں شدت آنے کا باعث بن رہا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کی فلیپ ہیمنڈ پر کڑی نکتہ چینی
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳برطانوی پارلیمنٹ نے یمن پر حملے میں سعودی عرب کی حمایت کرنے کی وجہ سے برطانوی وزیرخارجہ پر شدید تنقید کی ہے-
-
برطانوی بینکوں کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۵برطانوی بینکوں کی یونین نے تہران کے ساتھ بینکنگ تعلقات کو بحال کرنے کی غرض سے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کے نتائج کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
-
برطانیہ میں ڈاکٹروں کی اڑتالیس گھنٹے کی ہڑتال
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲حکومتی پالیسیوں کے خلاف برطانوی ڈاکٹروں نے کام چھوڑ ہرتال شروع کر دی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دستبرداری کی خبریں مسترد
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۷حکومت ہندوستان نے کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دستبرداری کی خبروں کو یکسر مسترد کر دیا۔