-
ایرانی وزیر خارجہ لندن کے دورے پر
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف برطانوی وزیر خارجہ فیلیپ ہیمنڈ کی دعوت پر لندن کے دورے پر ہیں۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کے بیان پر روس کی کڑی تنقید
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۰روس نے برطانوی وزیر خارجہ فلیپ ہیمنڈ کے اس بیان کو خطرناک اشتعال انگیزی قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ روس اور ایران مسئلہ شام کے حل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔
-
برطانیہ یمن میں سعودی عرب کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار گارڈین نے برطانیہ کی جانب سے ریاض کو دی جانے والی وسیع فوجی اور سیاسی مدد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں جو جرائم اور مظالم انجام دیئے ہیں ان کے سلسلے میں برطانیہ برابر کا شریک ہے۔
-
برطانوی کمپنیاں ایران آنے کے لئے بے تاب
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۵برطانیہ میں ایران کے ناظم الامور نے خبر دی ہے کہ برطانوی کمپنیاں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت میں دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں-
-
برطانیہ : جونز طوفان امریکہ کے بعد اب برطانیہ پر قہر برسانے کے لئے تیار
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶امریکہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے بعد جونز نامی طوفان نے برطانیہ کا رخ کر لیا ہے جبکہ جاپان اور تائیوان میں نوے سے زيادہ افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں -
-
برطانیہ، تارکین وطن کو رنگین رسٹ بینڈ پہننے کا حکم
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷برطانیہ کے شہر کارڈف میں مقیم غیر ملکی تارکین وطن کو رنگین رسٹ بینڈ ہاتھ میں پہنے رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
سائمن گاس کی امیر عبداللہیان سے ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے برطانوی وزارت خارجہ کے سیاسی شعبے کے سربراہ سائمن گاس سے ملاقات کی ہے جس میں علاقے کی تبدیلیوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
دنیا کی دو بڑی آئل کمپنیوں شیل اور ٹوٹل کے عہدیداروں کا دورہ تہران
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵دنیا کی دو بڑی آئل کمپنیوں شیل اور ٹوٹل کے عہدیدار تہران پہنچے ہیں۔
-
یمن جنگ پر امریکا و برطانیہ کی نگرانی، سعودی وزیر خارجہ کا دعوی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳سعودی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی عہدیدار یمن پر سعودی فضائی حملوں کی پوری نگرانی کر رہے ہیں۔
-
لندن میں امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی بند کمرے میں ملاقات
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے لندن میں ملاقات کی ہے جس میں انھوں نے مشرق وسطی کے موجودہ حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔