-
شمالی آئرلینڈ، خاتون پولیس افسر کے گھر کو بم سے اڑانے کی کو شش
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲مبینہ ملزمان کے تلاش کے لئے ڈونگیون اور لیماوڈی کے درمیانی حصہ میں بڑے پیمانے پر سیکیورٹی آپریشن جاری ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ ہوا
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷عراقی صوبے بابل میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر حملے میں متعدد امریکی فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں دستی بم سے حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے میں سات افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرمیں بم کی اطلاع
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳حکام کے مطابق کمپنی، یورپی یونین کے ایکزیگٹو کمیشن کے لیے بطور کنسلٹنٹ آفس استعمال ہو رہا تھا تاہم کمپنی کا نام بتانے سے گریز کیا گیا۔
-
فرانس سے درآمد ہونے والے آلوؤں سے دستی بم برآمد
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵چینی حکام کے مطابق فرانس سے درآمد ہونے والے آلوؤں کی کھیپ سے پہلی عالمی جنگ میں استعمال ہونے والا دستی بم برآمد ہوا ہے۔
-
مندر میں خواتین کے داخلے کے بعد کیرالہ میں حالات بدستور کشیدہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰سبریمالا مندر میں خواتین کے داخلے کے خلاف کیرالہ میں تشدد جاری ہے۔
-
چین کا طاقتورترین تباہ کن غیرایٹمی بم کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹چین نے دنیا کے سب سے طاقت ور ترین اور تباہ کن غیرایٹمی بم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اسے ’ تمام بموں کی ماں‘ کا نام دیا ہے۔
-
باراک اوباما اور ہلیری کلنٹن کے دفتر سے پائپ بم برآمد
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸سابق امریکی صدر باراک اوباما ، سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن ، امریکی قانون ساز اور سی این این کے دفتر کو پوسٹ سے دو مشتبہ دھماکہ خیز مواد بھیجے گئے ۔
-
سعودی عرب لیزرگائیڈڈ بم حاصل کرنے میں ناکام
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴اسپین نے سعودی عرب کو خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے لیزر گائیڈڈ بم دینے سے صاف انکار کردیاہے۔