-
افغانستان، بائک بم دھماکے میں دسیوں جاں بحق زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹افغانستان کے صوبۂ پکتیکا میں بائک بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے.
-
کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، 20 افراد جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں روسی سفارت خانے کے دو ملازمین سمیت بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق، برطانوی سفارتخانے میں دھماکہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴بغداد میں برطانوی سفارت خانے میں دھماکے کی خبر ہے۔
-
کابل کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کابل، مسجد میں شدید دھماکہ، 30 نمازی شہید
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۸شمالی کابل میں واقع مسجد صدیقیہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 30 نمازی شہید ہوگئے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے کے اطراف میں شدید دھماکے
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵دہشت گرد امریکی فوجیوں اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد کرد ملیشیاؤں کی فوجی مشقوں کے موقع پر مشرقی شام میں الجبسہ آئل فیلڈ کے اطراف میں واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب کئی شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷شمال مغربی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ اور فائرنگ، عام شہری اور فوجی جاں بحق, 14 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰پاکستان میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ عام شہری اور فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
کراچی: پولیس ہیڈ کوارٹرمیں دھماکہ 4 اہلکار جاں بحق و زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴پاکستان کے صنعتی شہر کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم کے دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 13 افراد زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔