-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے کے اطراف میں شدید دھماکے
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵دہشت گرد امریکی فوجیوں اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد کرد ملیشیاؤں کی فوجی مشقوں کے موقع پر مشرقی شام میں الجبسہ آئل فیلڈ کے اطراف میں واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب کئی شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷شمال مغربی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ اور فائرنگ، عام شہری اور فوجی جاں بحق, 14 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰پاکستان میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ عام شہری اور فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
کراچی: پولیس ہیڈ کوارٹرمیں دھماکہ 4 اہلکار جاں بحق و زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴پاکستان کے صنعتی شہر کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم کے دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 13 افراد زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے صوبے تخار میں دھماکہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲افغانستان کے صوبے تخار میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بم دھماکے کی دھمکی کے بعد سن فرانسیسکو ایر پورٹ کو خالی کرالیا گیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بم دھماکے کی دھمکی ملنے کے بعد سن فرانسیسکو بین الاقوامی ایر پورٹ کو خالی کرالیا گیا۔
-
بغداد، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج، لاجسٹک کارروان کے راستے میں دھماکہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸صابرین نیوز چینل نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی چھاؤنی سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد میں دھماکہ،7 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے علاقے الحریہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
یمن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،21 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲خبری ذرائع نے گزشتہ شب رپورٹ دی کہ یمن کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 21 جاں بحق و زخمی ہو گئے۔