-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایران کی امداد
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مہاجرین اور بنگلادیش
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان اور ہندوستان میں عید الاضحی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶پاکستان اور ہندوستان میں عید الاضحی آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں سیلاب، 165 جاں بحق لاکھوں بے گھر
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲ہندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد مختلف واقعات میں 165 افراد ہلاک اور متعدد زخمی جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کے خلاف شدید احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴ہندوستان کے شہر اورنگ آباد میں متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کے خلاف شدید احتجاج کی وجہ سے اسے ائیرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔
-
سعودی عرب، آگ لگنے سے 17 غیر ملکی جاں بحق و زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کے گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷ایران نے بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پرہونے والی تباہی پراس ملک کی حکومت اورعوام سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر تباہی 134 افراد جاں بحق
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی پہاڑی اضلاع میں گزشتہ دو دنوں سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے تودہ گرنے اور زمین کھسکنے سے اب تک کم از کم 134 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
-
بنگلادیش میں طوفان 10 ہزارجھونپڑیاں تباہ
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷بنگلادیش میں طوفان کی وجہ سے 10لاکھ سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔
-
ایران میں آج، پاکستان اورہندوستان میں کل رمضان
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵ماہ خدا ماہ تزکیہ نفس کا ایران میں آج سے آغاز ہو گیا ہے جبکہ پاکستان،ہندوستان اور بنگلا دیش میں کل یکم ماہ مبارک رمضان ہے۔