-
خالدہ ضیاء کے ساتھیوں سمیت 27 افراد کوعمرقید
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸بنگلہ دیش میں جہاں خالدہ ضیاء اور حسینہ واجد کف کے مابین سیاسی کشمکش اپنے عروج پر ہے وہیں عدالت نے خالدہ ضیاء کے ساتھیوں سمیت 27 افراد کوعمرقید کی سزا سنائی ہے۔
-
بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی دے دی گئی
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵بنگلہ دیش میں آج صبح جماعت اسلامی کے رہنما سمیت تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔
-
بنگلہ دیش, 8 دہشت گرد ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸بنگلہ دیش میں دو روز قبل داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کی ہلاکت کے بعد مزید کئی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران اور بنگلہ دیش نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷تہران اورڈھاکہ نے اقتصادی اور بینکنگ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: دہشت گردوں کے خلاف کارروائي، تین افراد ہلاک چالیس زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹شمال مشرقی بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ہونے والے بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔
-
داعش نے ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے کہا ہے کہ ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملہ کرنے والا داعش کا رکن تھا۔
-
بنگلہ دیش میں خودکش حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں خودکش حملہ آور نے پیرا ملٹری یونٹ کیمپ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑالیا۔
-
بنگلہ دیش میں دہشتگردی سے پہلے دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ کے نواحی علاقے میں دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
-
بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد نے کیا مارچ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے مارچ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کمپلیکس میں نصب انصاف کی دیوی کا مجسمہ ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیاں بھی فائر کیں۔