SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بھوک

  • مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی

    مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰

    مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی شہریوں نے غزہ پر صہیونی جارحیت اور غذائی محاصرے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

  • بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے

    بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶

    غزہ پر صیہونی جارحیت جنگ کے چھے سو چھیاسٹھویں دن اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔اسی کے ساتھ غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ایک سو ستائیس افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں پچاسی بچے ہیں۔

  • غزہ، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد مزيد بڑھ گئ

    غزہ، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد مزيد بڑھ گئ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶

    غزہ میں صیہونی مظالم کے تحت بھوک مری سے شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو بائیس ہو گئی ہے جن میں تراسی بچے شامل ہیں۔

  • غزہ میں بھوک مری اپنے عروج پر، عالمی برادری خاموش!

    غزہ میں بھوک مری اپنے عروج پر، عالمی برادری خاموش!

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶

    غزہ میں نسل کشی جاری ہے اور اس بار جارح صہیونی ، بھوکا مارنے کی پالیسی کو بطور ہتھیار استعمال کرکے نسل کشی کی ٹریجڈی کو مکمل کرنے کے در پے ہیں۔

  • غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ

    غزہ میں بچے بھوک سے جاں بلب ہیں؛ اقوام متحدہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸

    انسانی امور اور ہنگامی امداد رسانی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون ٹام فلیچر نےکہا کہ غزہ میں خوراک ختم ہوچکی ہے، پانی ختم ہوچکا ہے، بچے بھوک سے جاں بلب ہیں۔

  • بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ

    بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰

    ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں شدید غذائی قلت کو روکنے کے لیے ضروری سامان اور خوراک کی فوری پر آمد کا مطالبہ کیا۔

  • غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

    غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    اقوام متحدہ سے وابستہ عالمی ادارہ خوراک نے اپنے بیان میں غزہ میں بڑے پیمانے پر امداد پہنچنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ پٹی میں بھوک مری پر سخت تشویش پائی جاتی ہے۔

  • غزہ میں جنگ فورا بند کی جائے ، اقوام متحدہ

    غزہ میں جنگ فورا بند کی جائے ، اقوام متحدہ

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱

    اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام نے غزہ میں لوگوں کو بھوک مری سے بچانے کے لئے فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • غزہ میں ہر طرف بھوک اور پیاس کے سائے منڈلا رہے ہیں: شعوان جبارین

    غزہ میں ہر طرف بھوک اور پیاس کے سائے منڈلا رہے ہیں: شعوان جبارین

    May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸

    فلسطینی تنظیم الحق کے سربراہ شعوان جبارین نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی مجرمانہ پالیسیوں کے نتیجے میں غزہ پٹی کی حالت جہنم جیسی ہوگئی ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی جاری رہنی چاہئے: عالمی ادارہ خوراک کی تاکید

    غزہ میں جنگ بندی جاری رہنی چاہئے: عالمی ادارہ خوراک کی تاکید

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰

    عالمی ادارہ خوراک نے رمضان المبارک کی آمد پر تاکید کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہنی چاہئے

Show More

خاص خبریں

  • وزیر خارجہ: غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کا ایک ہی نام یعنی نسل کشی
    وزیر خارجہ: غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کا ایک ہی نام یعنی نسل کشی
    ۶ hours ago
  • ہندوستان کی سیاست میں آیا زلزلہ، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
  • اربعین, وہ میراث جو ہمیں نہ آسانی سے ملی، ہزاروں عاشقوں کے ہاتھ کٹے، پاؤں قلم ہوئے اور گردنیں تن سے جدا ہوئیں
  • جنرل موسوی : دوبارہ جارحیت کی صورت میں زیادہ سخت اور ذرا مختلف انداز میں جواب دیا جائے گا
  • ٹرمپ ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ کی تیاری میں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS