-
ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دے دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳ہیگ کی عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ غزہ میں قحط اور بھوک مری کی صورتحال کا خاتمہ کرے اور شہریوں تک انسان دوستانہ امداد پہنچنے دے ۔ جنوبی افریقہ نے ہیگ کی عالمی عدالت انصاف کے اس حکم کا خیرمقدم کیا ہے
-
حماس کی قید میں صیہونی جنگی قیدی کس طرح ہلاک ہوا؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱غزہ ميں دواؤں کے فقدان کے نتیجے میں ایک صیہونی جنگی قیدی ہلاک ہوگیا ۔
-
غزہ کی صورت حال پر انروا کا انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کے فلاحی ادارے انروا نے خبردار کیا ہے کہ محاصرہ ، بھک مری اور بیماریاں ، جلد ہی غزہ کے عوام کی اصلی قاتل بن جائيں گی۔
-
غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا: عالمی بینک
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲عالمی بینک نے فلسطینیوں کی نجات کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
غزہ میں بھوک مری شروع ہونے کی بابت انتباہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی عدم تحفظ کی تازہ ترین رپورٹ اس خطے میں عام شہریوں کے حقیقی حالات کی ایک خوفناک چارج شیٹ ہے۔
-
غزہ، فاقوں کے سائے میں رمضان شروع
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام نے اس سال ایسی حالت میں رمضان المبارک کا استقبال کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کے ساتھ ہی انہیں کھانے پینے کی اشیا کے بحران کا بھی سامنا ہے اور اکثر فلسطینی بغیر سحری کے روزہ رکھتے ہیں جبکہ افطاری سے بھی محروم رہتے ہیں۔
-
غزہ میں دیرالبلح کے علاقے پر اسرائیلی جارحیت ، مزید چھ فلسطینی شہید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳غزہ میں دیرالبلح کے رہائشی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں چھے فلسطینی شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کی غیر انسانی، ظالمانہ اور سفاکانہ بربریت پر اقوام متحدہ نے بھی خاموشی توڑ دی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی جنگ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے وفد نےالامل اسپتال کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کے ایک وفد نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر جنین پہنچ کر صیہونی جارحیت میں الامل اسپتال اور اس طبی مرکز کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکا شریک جرم ہے، حماس
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیسری بار ویٹو کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے۔