SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بیان

  • تہران میں اسلامی بین الپارلیمانی کانفرنس کا اختتامی بیان

    تہران میں اسلامی بین الپارلیمانی کانفرنس کا اختتامی بیان

    Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱

    تہران میں اسلامی ملکوں کی تیرہویں بین الپارلیمانی کانفرنس بدھ کی شام ایک بیان جاری کر کے ختم ہو گئی۔

  • اسلامی بین الپارلیمانی اجلاس ختم، فلسطین کی حمایت کا اعادہ

    اسلامی بین الپارلیمانی اجلاس ختم، فلسطین کی حمایت کا اعادہ

    Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۳

    تہران میں جاری اسلامی ملکوں کی تیرہویں بین الپارلیمانی کانفرنس بدھ کی شام ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگئی۔

  • علاقے میں بدامنی کی ذمہ دار بیرونی طاقتیں ہیں، تہران سیکورٹی کانفرنس کا بیان

    علاقے میں بدامنی کی ذمہ دار بیرونی طاقتیں ہیں، تہران سیکورٹی کانفرنس کا بیان

    Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴

    تہران میں منعقدہ دوسری بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس کے شرکا نے اپنے اختتامی بیان میں علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا ذمہ دار بیرونی طاقتوں کو قرار دیا ہے- اختتامی بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے سے باہر کی طاقتوں کی مداخلت سے نہ صرف خطے میں سیکورٹی کو یقینی بنانے میں کوئی مدد نہیں ملی بلکہ علاقہ مزید بدامنی کا بھی شکار ہوا ہے۔

  • فلسطین سے متعلق کمیٹی کا تہران اجلاس

    فلسطین سے متعلق کمیٹی کا تہران اجلاس

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸

    اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین سے متعلق کمیٹی نے بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔

  • محاصرہ سعودی قیادت کی بے بسی کی علامت ہے،یمنی وزارت خارجہ

    محاصرہ سعودی قیادت کی بے بسی کی علامت ہے،یمنی وزارت خارجہ

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱

    یمن کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے بری، بحری اور فضائی محاصرے کو یمنی عوام کے خلاف جارحیت میں سعودی عرب کی سیاسی اور فوجی قیادت کی کھلی شکست اور بے بسی کی علامت قرار دیا ہے

  • جارح سعودی اتحاد کا ایران مخالف بیان

    جارح سعودی اتحاد کا ایران مخالف بیان

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱

    یمن پر جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد نے اپنے حالیہ اجلاس میں یہ دعوی کیا ہے کہ ایران یمن کی میزائلوں کے ذریعے حمایت کر رہا ہے جسے بند کیا جانا چاہیے۔

  • ایران اور جنوبی افریقہ کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے تیرہویں اجلاس کا اختتامی بیان

    ایران اور جنوبی افریقہ کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے تیرہویں اجلاس کا اختتامی بیان

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶

    ایران اور جنوبی افریقہ نے مشترکہ اقتصادی تعاون کمیشن کے تیرہویں اجلاس کے اختتامی بیان پر دستخط کر دیئے۔

  • ایران اور ترکی کے صدور کا مشترکہ بیان

    ایران اور ترکی کے صدور کا مشترکہ بیان

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے دونوں ملکوں کی اقوام کی دوستی و بھائی چارے اور تہران و انقرہ کے درمیان دو طرفہ اور چند جانبہ تعاون کی تقویت کے لئے سیاسی عزم و ارادے پر زور دیا ہے۔

  • عراقی کردستان میں ریفرنڈم کی مخالفت کا اعلان

    عراقی کردستان میں ریفرنڈم کی مخالفت کا اعلان

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران، عراق اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں ایک مشترکہ بیان جاری کرکے عراقی کردستان کے علاقے میں علیحدگی کے لئے مجوزہ ریفرنڈم کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔

  • قطر اور عرب ملکوں کا بحران حل ہونے کی امیدیں معدوم

    قطر اور عرب ملکوں کا بحران حل ہونے کی امیدیں معدوم

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷

    سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی کے حالیہ بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے حالیہ میں بیان میں کہا تھا کہ تعلقات کی بحالی کے لیے مذکورہ چار ملکوں کی پیش کردہ شرائط کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • لبنانی حکومت کی غداری اور صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی
    لبنانی حکومت کی غداری اور صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی
    ۵۸ minutes ago
  • پاکستان: زائرین اربعین کے زمینی سفر کا معاملہ؛ مذاکرات کا اعلان
  •  رہبر انصاراللہ یمن: اسرائيل امریکی بموں سے غزہ کے عوام کا قتل عام کررہا ہے
  • ایران اور پاکستان کے روابط میں فروغ کی اہمیت
  • وزیر خارجہ: غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کا ایک ہی نام یعنی نسل کشی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS