-
امریکا اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں اتحاد اور استقامت پر تاکید
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کا اقدام غاصبانہ قبضے کو قانونی حیثیت دینا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے فلسطین پرغاصبانہ قبضے کو علاقے کے تمام بحرانوں کا جڑقراردیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر در اصل غاصبانہ قبضے قانونی حیثیت دینے کی کوشش کی ہے۔
-
بیت المقدس پر امریکی فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲امریکی فیصلے کے خلاف فلسطین میں یومِ غضب منایا گیا اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیکیورٹی کونسل کی جانب سے ٹرمپ کے اقدام کی مذمت
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۵اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے مشترکہ طور پر ٹرمپ کے اس اقدام کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس، ایران کے صدر نے شرکت کا اعلان کردیا
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے فیصلے پر نئی انتفاضہ فلسطین کا اعلان
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۰:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد: امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹فوٹو گیلری
-
عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی جانب سے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴سالانہ عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب گزشتہ رات تہران میں منعقد کی گئی جس میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر برائے بین الاقوامی امور علی اکبر ولایتی، عراقی وزیر خارجہ ابراھیم الجعفری، ایران کے بین الاقوامی فورم برائے مذہبی ہم آہنگی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی، سنیئر ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ تسخیری سمیت 500 ملکی اور غیرملکی مہمان بالخصوص نامور شیعہ اور اہل سنت علمائے کرام شریک تھے۔
-
یوم مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱علامہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا اسلام دشمن متعصبانہ رویہ عالمی امن کے لئے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ اس اقدام کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
-
مظاہرین پرصیہونی فوج کی فائرنگ درجنوں فلسطینی زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵فلسطین میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جبکہ صیہونی فوج نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔