-
ایران مخالف بے بنیاد قرارداد مسترد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
دہشتگردی پر خاموشی قابل مذمت ہے: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے دہشت گردی کے تعلق سے مغربی دنیا کے دوہرے معیاروں اور حالیہ دہشت گردانہ واقعات پر خاموشی کی مذمت کی ہے ۔
-
امریکی صدر کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پوری تاریخ میں امریکہ تسلط پسند رہا ہے اور اس نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی ملک آزاد بن کر رہے جبکہ امریکہ نے جہاں بھی قدم رکھا ہے بدامنی اور قتل و غارت گری کا بازار گرم رکھا ہے۔
-
شیراز سانحہ پر مغربی ممالک کی خاموشی ان کے دوغلے پن کا ثبوت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کے جنگلی اور خود کے باغ نشین ہونے کے دعوے داروں نے حضرت شاہچراغ علیہ السلام کے روضے میں دہشت گردانہ حملے پر خاموشی اختیار کررکھی ہے
-
ایران کا امریکی اور کنیڈا کے حکام اور اداروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ: وزارت خارجہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران جلد ہی امریکا اور کینیڈا کی طرف سے ایران پر نئی پابندیوں کے جواب میں ان ممالک کے افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر ے گا
-
کنیڈا کی ایرانی میڈیا پر پابندیاں، ایرانی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی خودمختاری کے دعوے دار کینیڈا نے ایران کے کئی ذرائع ابلاغ، صحافتی شخصیات اور خبررساں اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جس پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
ایرانی شخصیات پر پابندیوں پر ایران نے جوابی پابندیاں عائد کر دیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵تہران نے بعض ایرانی اداروں اور مختلف شخصیات کے خلاف یورپی یونین کی وزرا کی کونسل کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ جوابی اقدام کے طور پر یورپی اداروں اور شخصیات کے خلاف بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
-
ایران نے کینیڈا کو یاد دلایا، اجتماعی قبریں بھول گئے کیا؟
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ دنیا کینیڈا کی اجتماعی قبروں کو فراموش نہیں کر سکی ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کے بے بنیاد الزام کا جواب
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مخالف ظالمانہ پابندیوں کے مکمل خاتمے پرتاکید
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ